دوحا: طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات ناکامی سے دوچار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوحا: طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات ناکامی سے دوچار تفصيلات جانئے: DailyJang

قطرکے دارالحکومت دوحا میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات ناکامی سے دوچار ہیں، اور کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق دوحا مذاکرات کا آٹھواں دور کسی سمجھوتے پر پہنچے بغیر ہی ختم ہوگیا، طالبان مذاکراتی ٹیم نے اس حوالے سے کہا ہے کہ انہوں نے امن سمجھوتے کیلیے مذاکرات کو طول دیا لیکن ڈیل نہ ہوسکی۔امریکا کا مطالبہ ہے کہ طالبان فوری سیز فائر کرکے افغان حکومت سے مذاکرات کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک جڑی بوٹی جسے منہ میں رکھنے سے آپ کو نہ صرف دانتوں کے کیڑوں سے نجات مل جائے گی بلکہ کبھی معدے کی تیزابیت کا شکار بھی نہ ہوں گےلندن(نیوزڈیسک) دانت کے درد کی وجہ سے انسان ہر کام بھول جاتا ہے اور اس سے چھٹکارے کے لئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی جبر کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج، قابض فورسز کے سامنے ڈٹ گئےبھارتی جبر کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج، قابض فورسز کے سامنے ڈٹ گئے KashmirIssue KashmirWantsFreedom KashmirBanayGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کی ویڈیوانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے صورہ میں ہونے والے مظاہرے پر پولیس کی فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ Kashmir Fake news
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عید پر بھی کرفیو، شہری نمازِعید اور قربانی سے محروم - ایکسپریس اردوطاقت اور نفرت کے جذبے سے چُور مودی سرکار نے کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ مذہبی آزادی بھی سلب کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا جرمنی سے نیٹو اتحاد کے لیے رقم بڑھانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوامریکی صدر ٹرمپ کو جرمن چانسلر کی طرف سے جرمنی کے دفاعی بجٹ میں اضافے سے گریز پر تشویش ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’میرا بچہ کہتا ہے بنکر میں دم گھٹتا ہے‘’میں پانی بھرنے جا رہی تھی کہ ایک دم پورا گاؤں گولیوں کی بوچھاڑ سے لرز اٹھا۔ میں وہیں بیٹھ گئی۔ میں رو رہی تھی اور مجھے اس لمحے یقین ہو گیا تھا کہ مجھے اب گولی لگے گی اور میں مر جاؤں گی۔‘ Kashmir India Pakistan Kashmir 14AugustKashmirSolidarity AllPrayersForKashmir SaveKashmirFromModi SaveKashmirSOS KashmirBleeds IndiaUsingClusterBombs PrayersforMuslimUmmah UniteMuslimUmmah WakeUpUN_KashmirBleeding UNandOICsaveKashmiri OIC_OCI UN UNHumanRights UNWomenWatch UN_Women US media [the Diplomat of 7th Aug] propagates IK’s interview with Kashmiri journalists in 2016 where he had suggested the solution to Kashmir as ‘dividing it into three parts’; will someone confirm that interview please; and if it was so said. So sad . Plzzz give them freedom from indian army
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »