دنیا میں کرکٹ کی بین الاقوامی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں، وسیم خان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں کرکٹ کی بین الاقوامی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں، وسیم خان Read More : Newsonepk WasimKhan PCB

لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کرکٹ کے معاملات سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو کرکٹ ایسوسی ایشنز کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ سپانسرز مزید چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز چلائیں گے۔

وسیم خان نے کہا کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد پی ایس ایل کے بقیہ میچ کھیلے جائیں گے اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم بھی جنوری2021 ء میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اب صوبوں میں پی سی بی کے نئے آئین کے مطابق کرکٹ مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلانبلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان Baluchistan PrimarySchools 15Days SchoolsReopened CoronaVirus Pandemic pid_gov MoIB_Official dpr_gob pid_gov MoIB_Official dpr_gob اچھی بات ہے شہری لوگ تو ماسک کو بھی چودا چادی کی طرح فیشن سمجھتے ہیں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سموگ پر قابو پانے میں غفلت برداشت نہیں کی جائیگی ، لاہور ہائیکورٹ😀😀😀😀😀LHOR khod ek gand ka deer hai pyle apny ap ko to wo sb saaf kr ly
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں کمی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

منچھر جھیل کی ترنگ میں ہلکورے لیتی زندگی کی نئی امنگ -پاکستان میں‌ مون سون نے اس سال بڑا زور دکھایا اور کیرتھر کے پہاڑوں پر بھی پانی خوب برسا جس کے بعد بالائی علاقوں‌ سے ندی نالوں‌ کے ذریعے بہہ کر آنے والے پانی نے منچھر جھیل کو جیسے زندہ کردیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری، صارفین پر 164 ارب کا بوجھنیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی گزشتہ مالی سال کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کردیا۔ KarachiWalay90 😀😀 سکون صرف قبر میں ہی ہے! اسی بات پر عمل پیرا ہے ہمارا وزیر اعظم اور اسکی حکومت اور ہمارے سکون کے لئے دن رات کوشاں ہیں!!! تبدیلی کے مزے لو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ہفتے کی شام سے بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) مون سون ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شام ملک میں داخل ہوگا۔ ہفتے سے بدھ تک بالائی پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »