دنیا کے پراسرار ترین مقام برمودا ٹرائی اینگل کی حقیقت کیا ہے؟ - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہاں تقریباً50 سے زائد بحری جہاز جبکہ 20 طیارے یہاں غائب ہوچکے ہیں، جن کا ملبہ یا سراغ نہیں مل سکا۔ Amazing DawnNews

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دنیا بھر میں وہ کونسا سمندری خطہ ہے جس کے بارے میں ہر ایک کو علم ہے کیونکہ اس کے بارے بحری اور فضائی جہازوں کے غائب ہوجانے کی حیران کن واقعات کا ذکر دہائیوں سے ہورہا ہے؟

مگر اس کو شہرت دسمبر 1945 میں اس وقت ملی جب امریکی بحریہ کی فلائٹ 19 جو کہ 5 یو تارپیڈو بمبارطیاروں پر مشتمل تھی، اٹلانٹک میں معمول کے مشن پر نکلی اور غائب ہوگئی، طیاروں کا ملبی یا عملکے کے 14 ارکان کے بارے میں کچھ علم نہیں ہوسکا۔ اس کے بعد مضامین اور کتابیں جیسے چارلس برلیٹز کی 1974 میں شائع کتاب دی برمودا ٹرائی اینگل نے اس خطے کو دنیا بھر میں شہرت دلا دی، اس کتاب کی 30 زبانوں میں 2 کروڑ کاپیاں فروخت ہوئیں اور اس معمے کو زندہ رکھنے میں کامیاب رہی۔سائنسدان کیا کہتے ہیں؟سائنسدانوں نے برمودا ٹرائی اینگل کے بارے میں توہمات کو ختم کرنے کی متعدد کوششیں کیں اور بحری و فضائی جہازوں کے غائب ہونے پر مختلف خیالات پیش کیے۔میں اس راز کو دریافت کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ اس خطے کے اوپر پھیلے شش پہلو بادل ممکنہ طور پر بحری...

محققین کا کہنا تھا کہ اس طرح کے بادل انتہائی غیر معمولی ہیں ' آپ عام طور پر بادلوں کے ایسے کونے نہیں دیکھتے'۔ ان کا کہنا تھا کہ اتنی بڑی تعداد میں گمشدگیاں ماورائی نہیں بلکہ خراب موسم کا نتیجہ ہوسکتے ہیں اور اگر اوسط کے اعتبار سے دیکھا جائے تو دنیا میں ہر جگہ اس طرح بحری اور ہوائی جہاز غائب اتنی تعداد میں ہی غائب ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹی ٹونٹی: ڈک ورتھ لوئس کے تحت ناردرن نے کے پی کے کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپےکے 12 ویں میچ میں ناردرن ڈک ورتھ لوئس کے تحت کے پی کے کو ہرا دیا۔ شاندار باؤلنگ پر موسیٰ خان مرد میدان قرار پائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-کاٹنے کے باوجود زخم بھر کر ایک جسم ہوجانیوالی پراسرار مخلوقفرانس کے دارالحکومت پیرس کے چڑیا گھر میں ایک پراسرار مخلوق کو عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سپر ماڈل بیلاحدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرارامریکی سپر ماڈل بیلاحدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار US SuperModel BellaHadid MostBeautifulWomanInTheWorld bellahadid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپر ماڈل بیلاحدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرارسپر ماڈل بیلاحدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سپر ماڈل بیلا حدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار😂😂😂😂😂 Allah maaf kry ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی سپر ماڈل بیلاحدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرارامریکی سپر ماڈل بیلاحدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار UsSuperModel BellaHadid MostBeautifulWoman Worlds2019 American Model SuperModel StateDept bellahadid BeautifulWoman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »