سپر ماڈل بیلاحدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپر ماڈل بیلاحدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار تفصيلات جانئے: DailyJang

’گولڈن ریشیو ‘ میجرمنٹس کے مطابق امریکی سپر ماڈل ’بیلا حدید‘ دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار پائی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گریک میتھ میٹکس کا ماننا ہے کہ23 سالہ امریکی سپر ماڈل بیلا حدید کا چہرہ 94.35 فیصد پرفیکٹ ہے، اس لحاظ سے وہ دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار پائی ہیں۔سائنسدانوں نے ’گولڈن ریشیو آف بیوٹی فی اسٹینڈرٹس‘ کے مطابق دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کو پایا ہے جو اسٹینڈرٹس کے سب سے قریب پائی گئی ہیں۔

ان کی آنکھیں، بھنویں، ناک، ہونٹ، ٹھوڑی، جبڑا اور چہرے کے دیگر خدوخال 94.35 فیصد تک خوبصورتی کے ’گولڈن ریشو آف بیوٹی‘ پر پورا اُترتے ہیں۔دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست میں امریکی گلوکارہ بیونسے دوسرے نمبر پر آتی ہیں جن کا چہرہ 92.44 فیصد پرفیکٹ ہے۔امریکی اداکارہ امبر ہیرڈ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں جن کا چہرہ ’گولڈن ریشو آف بیوٹی‘پر 91.85 فیصد اُترتا ہے۔

اس کے علاوہ چوتھے نمبر پر اریانا گرینڈ، پانچویں پر ٹیلر سوئفٹ، چھٹے پر ماڈل کیٹ موس، ساتویں پر اسکارلٹ جانسن، آٹھویں پر نٹیلی، نویں پر کیٹی پیری جبکہ دسویں نمبر پر ماڈل کیرا موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپر سٹار لیونل میسی کا چھکا، چھٹی بار گولڈن بوٹ کا ایوارڈ حاصل کر لیاسپر سٹار لیونل میسی کا چھکا، چھٹی بار گولڈن بوٹ کا ایوارڈ حاصل کر لیا Messi WinGoldenBoot Messi10 Award GoldenBoot Football FIFAcom FCBarcelona TeamMessi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کی اڑن طشتری جیسے ہیلی کاپٹر کے ماڈل کی نمائشچین کی اڑن طشتری جیسے ہیلی کاپٹر کے ماڈل کی نمائش China RevealsFlyingSaucerShaped ArmedHelicopter Helicopter Scifi zlj517 ChinesArmy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کی کم عمر خوبصورت ترین بچی کا تعلق کس ملک سے ہے؟دنیا کی کم عمر خوبصورت ترین بچی کا تعلق کس ملک سے ہے؟ ARYNewsUrdu Australia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

\u0628\u06cc\u0644\u0627 \u062d\u062f\u06cc\u062f \u0633\u0627\u0626\u0646\u0633\u06cc \u0644\u062d\u0627\u0638 \u0633\u06d2 \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u06a9\u06cc \u062e\u0648\u0628\u0635\u0648\u0631\u062a \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u0642\u0631\u0627\u0631\u0646\u06cc\u0648\u06cc\u0627\u0631\u06a9: \u063a\u06cc\u0631 \u0645\u0644\u06a9\u06cc \u062c\u0631\u06cc\u062f\u06d2 '\u062f\u06cc \u0633\u0646' \u06a9\u06d2 \u0645\u0637\u0627\u0628\u0642 23 \u0633\u0627\u0644\u06c1 \u0633\u067e\u0631 \u0645\u0627\u0688\u0644 \u0628\u06cc\u0644\u0627 \u062d\u062f\u06cc\u062f \u06a9\u0648 '\u06af\u0648\u0644\u0688\u0646 \u0631\u06cc\u0634\u0648 \u0622\u0641 \u0628\u06cc\u0648\u0679\u06cc' \u06a9\u06d2 \u0644\u062d\u0627\u0638 \u062f\u0646\u06cc\u0627 \u06a9\u06cc \u06a9\u06cc \u062e\u0648\u0628\u0635\u0648\u0631\u062a \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u06d4 94 \u0641\u06cc\u0635\u062f Kon
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی دارالحکومت میں متعدد اقدامات کے باوجود فضا کا معیار ابتر - World - Dawn NewsWhat about Faisalabad اپ اپنی داراحکومت پر توجہ دیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بی بی سی کی 100 خواتین کی فہرست میں کون کون شامل ہے؟بی بی سی نے دنیا بھر سے سنہ 2019 کی متاثر کن اور بااثر 100 خواتین کے ناموں کی فہرست شائع کی ہے۔ وینا ملک کا نام تو نہیں ہے نہ اس میں پھر سب ٹھیک ہے کشمیر Great work by BBC
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »