دنیا کے ذہین ترین بچے کا کم ترین گریجویٹ بننے کا خواب چکنا چور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کے ذہین ترین بچے کا کم ترین گریجویٹ بننے کا خواب چکنا چور ARYNewsUrdu

ایمسٹرڈیم : ہالینڈ کی یونیورسٹی نے دنیا کے ذہین ترین بچے لورینٹ سائمنس کا 9 برس کی عمر میں گریجویش کرنے کا خواب چکنا چور کردیا۔

لورینٹ ابھی 9 سال کے ہیں اور وہ 26 دسمبر کو اپنی دسویں سالگرہ منائیں گے اور انہیں اس سے قبل ہی اپنی گریجویشن مکمل کر لینا تھی۔ جس کے بعد وہ دنیا کے کم عمر ترین گریجویٹ بھی بن جاتے، تاہم 9 دسمبر کو یونیورسٹی انتظامیہ نے لارینٹ سائمنس اور اس کے والدین کو بتایا کہ جامعہ اس ڈیڈ لائن تک تمام امتحانات نہیں لے سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کا کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہکے الیکٹرک کا کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ Karachi KElectrics Rain StayAway BrokenWires ElectricPoles Citizens PPPGovt KElectricPk MinisterSindh wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI SindhCMHouse pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کا پہلا آدمی جس نے جنسی گڑیا سے شادی کرنے کا اعلان کردیانورسلطان(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی معاشروں میں جنسی گڑیاﺅں کا چلن عام ہو چکا ہے اور دنیا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت کا شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکماحتساب عدالت کا شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم AccountabilityCourt ShehbazSharif ShebazSharifFamily pmln_org president_pmln Assets Freeze Order
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت کا شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکماحتساب عدالت کا شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یاسمین راشد کا ڈاکٹر برادری کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلانیاسمین راشد کا ڈاکٹر برادری کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گریٹا تھونبرگ دنیا کی کم عمر ترین ٹائم ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار - World - Dawn NewsShe deserves it
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »