آصف زرداری کا علاج کہاں ہوگا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کا علاج کہاں ہوگا؟ ARYNewsUrdu AsifZardari

فیصلہ میڈیکل ٹیم کرےگی، آصف زرداری کواسپتال منتقل کرنے میں تاخیرکی گئی، علاج کیلئے ضمانت لی ہے، جو ہر شہری کاحق ہے۔

،چوہدری منظور کا کہنا تھا کہ سابق صدرگزشتہ ادوارمیں بھی جیل میں رہے، پلی بارگین کرنی ہوتی توپھرجیل ہی کیوں جاتے؟ حکومت میں شامل اہم لوگوں کی گرفتاری کیوں نہیں کی جارہی، پیپلزپارٹی کبھی بھی خاموش نہیں رہی،نہ رہے گی۔ خیال رہے سابق صدر آصف زرداری کو آج کراچی منتقل کیے جانے کا امکان ہے، سندھ حکومت نے تمام تیاریاں مکمل کرلیں ہیں اور آصف زرداری کی صحت سے متعلق میڈیکل بورڈتشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، سینئرڈاکٹرزپرمشتمل ٹیم تشکیل دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کوعارضہ قلب این آئی سی وی ڈی میں رکھا جائے گا۔

گذشتہ روز آصف زرداری رہائی کے بعد زرداری ہاؤس پہنچ گئے، پمز اسپتال سے آصف زرداری وہیل چیئر پر باہر میں آئے توکارکنوں نے پھول نچھاور کیے، ہاتھ چومے، نعرے لگا ئے۔ بعد ازاں آصف زرداری کوفی الحال ڈاکٹرزنےسفرنہ کرنےکامشورہ دیا تھا، ناصرشاہ کا کہنا تھا کہ آصف زرداری آج رات اسلام آبادمیں قیام کریں گے انھیں کل کراچی منتقل کیاجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jahannum me hoga

جہنم مین

لومڑی کا علاج نہی ہوتا جب گیدڑوں کا کچھ نہی کر سکے پھر یہ تو گیدھ ہے

گدو بندر؟ ؟؟؟؟؟

Who cares, Pakistan ki looti hui dolat wapas kardein buss 🙏

Kpk pti ke pass

London. ,😝

Larkhana behtur hoga.PPP ki janum-bhoomi oar Pakistan ka Paris.

Dubai mai unka elaj tu bhir hi hota hai hm garib pakistanio ka hi elaj un hospitals mai hamary lie

Larkana main. 😉

Ghar min . Qunky har karaft admi ka elaj ossekee ki ghar min hota hin

Jahnum main

جہاں اسکے ساتھیوں کا ہوتا ہے شرجیل میمن جیسے بیمار ہسپتال میں شہد سے علاج کراتے ہیں اور فٹ فاٹ گھومتے ہیں ضمانت کے بعد

نیپال کے جنگلوں میں

aayan ali ky flat pr

ایان علی کی باہنوں میں

Hono lulu

Jahannum main

اپنے آبائی وطن ۔ ۔ ۔ لندن میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کی بیماری کا علاج پاکستان میں دستیاب نہیں، کامران خان کادعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہاہے کہ آصف زرداری کو دل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور، رہائی کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی Kisi ghreb ki q nahi hoti..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبیعت ناساز،دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات کا سامناآصف زرداری کی طبیعت ناساز،دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات کا سامنا Pakistan FormerPresident AsifZardari HealthIssues MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری شکاری ہیں جواب کھلاڑی کا شکارکریں گے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردویہ حکومت کا آخری سال ہے اور اگلے سال نئی عوامی حکومت بنائیں گے، چیرمین پی پی پی بچے آپ بھی بچ کے رہنے وہ اپنے اقتدار کی حوس کی خاطر بی بی کو بھی شہید کروا چکا ہے لگتا ہے باپ کے ساتھ ساتھ اس کا بھی دماغ چھوٹا ہو گیا ہے😂😂 No he can not do it now , now he will b probed , lot of cases r in progress, every one is answer able now
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصالحت کا بادشاہ آزاد،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلی12:58 PM, 11 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مصالحت کا بادشاہ آزاد ہوگیا،سابق صدر آصف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تحریری فیصلہآصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تحریری فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »