دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے حکمران آزادی صحافت کے خریدار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے حکمران آزادی صحافت کے خریدار ARYNewsUrdu

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کے حکمران آزادی صحافت کے بھی سب سے بڑے خریدار نکلے الجزیرہ حقائق سامنے لے آیا۔

الجزیرہ کے آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ بڑے سرمایہ دار آزادی صحافت اور جمہوریت کا گلا گھونٹ رہے ہیں۔ بھارتی صحافی رویش کمار کے این ڈی ٹی وی سے استعفے نےب ھارت میں ختم کیے جانے والے آزاد میڈیا کا ایشو اجاگر کر دیا ہے۔ آرٹیکل میں انکشاف کیا گیا ہے کہ این ڈی ٹی وی خریدنے والے مودی کے دوست گوتم اڈانی کی دولت 2014 میں 7 ارب ڈالر تھی جو بڑھ کر اب 110 ارب ڈالر تک جا پہنچی ہے اور اڈانی کے ذریعے مودی نے بھارتی میڈیا کی آخری بڑی آزاد آواز پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ جس کے بعد حکمرانوں پر بے خوف تنقید سے معروف صحافی رویش کمار نے این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please subscribe My chanel

تصویر زرداری اور شوباز کی لگاؤ نا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر پریمیئم برانڈ کے گھی کی قیمت میں بڑی کمیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر پریمیئم برانڈ کے گھی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کس شہر کا درجہ حرارت صفر تک جا پہنچا؟سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کی پیشن گوئی کے مطابق پورے ملک میں درجہ حرارت کم ہوگیا، سب سے کم طریف میں رہا جہاں درجہ حرارت صفر ہوگیا۔ So called media Juhlaa', according to Mariam-Webster dictionary; News: material reported in a newspaper or news periodical or on a newscast. Question: an interrogative expression often used to test knowledge. Duffers.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں پاکستان کی ملکیت عمارت کی فروخت کا معاملہ نئی صورت اختیار کرگیاعمارت کی سب سے زیادہ بولی 68 لاکھ ڈالر تک پہنچنے کے باوجود سفارتخانے نے بولی لگانے والے سے رابطہ کرنے سے گریز کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا خیر مقدمپرتگال : (دنیا نیوز) اقوام متحدہ نے آرتھو ڈوکس کرسمس کے موقع پر روس کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف تعزیت کیلئے شہید آئی ایس آئی ڈائریکٹر نوید کے گھر پہنچ گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف تعزیت کیلئے آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر پہنچ گئے، اہلیہ، بیٹے اور صاحبزادی سے ملاقات کی۔ ماڈل ٹاؤن کے لوگوں پر گولیاں برسائیں تھیں بےغیرت انسان ادھر آج تک نہیں گیا بددعائیں تیرا پیچھا نہیں چھوڑیں گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم اور کوچنگ سٹاف کے اعزاز عشائیہکراچی: (دنیا نیوز) چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی جانب سے ان کے گھر پر قومی کرکٹ ٹیم اور کوچنگ سٹاف کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عمران_اسماعیل_کی_کیا_اوقات Nice ❤️❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »