دنیا کے طویل اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد ملاقات

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل دونوں کے درمیان پہلی بار ملاقات مصر میں ہوئی تھی

نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقاتطالبان کی کابل آمد پر فرار ہونے والے سابق افغان صدر پہلی بار منظرعام پر’’راشد کی عدم موجودگی، شاہین کی ناقص کپتانی کے باعث قلندرز مشکلات کا شکار ہیں‘‘لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کردیاچیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتارمخالف جماعت کو ووٹ دینے پر سیاسی رہنما نے سڑک کھود دیآبی آلودگی سے سبزیاں اور پھل بھی بیماری پھیلانے لگےدنیا کے سب سے طویل القامت اور پست قامت...

جاری کی گئی تصاویر میں ترکی کے 41 سالہ سلطان کوسین کو بھارت کی 30 سالہ جیوتی آمگے کے ساتھ بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے۔ جاری کی گئی ایک اور تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سلطان کوسین اپنا جوتا لیے جیوتی کے برابر میں بیٹھے ہیں اور جیوتی ان کے جوتے سے تھوڑا زیادہ قد رکھتی ہیں۔ جبکہ ایک اور تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلطان کوسین کے برابر میں بیٹھے ہونے کے باوجود جیوتی بمشکل ہی ان تک پہنچ پا رہی ہیں۔

سلطان کوسین اور جیوتی آمگے کے درمیان ہونے والی ملاقات کی تصاویر ترکی کی انادولو نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری کی گئیں۔ تاہم، یہ بات واضح نہیں کہ امریکا میں اس ملاقات اہتمام کس نے کرایا۔عمران خان کی بہنیں کمرہ عدالت میں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں’’راشد کی عدم موجودگی، شاہین کی ناقص کپتانی کے باعث قلندرز مشکلات کا شکار ہیں‘‘چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل گزہ کے ارد گرد 'سیکیورٹی بیلٹ' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہےاسرائیل کے سرحدوں کے ساتھ گزہ کے درمیان خطہ تحفظ بنانے کی کوششیں فلسطینی عوام کے خلاف 'جرم' اور 'صاف حملہ' ہیں، حماس کے افسری عثمان حمدان نے کہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری کو صدرِ پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاقاسلام آباد : نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان آصف زرداری کو صدر پاکستان اور شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاق ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کون بنے گا وزیراعظم؟ نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور: نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات میں آدھی ٹرم کیلئے نون لیگ اورآدھی ٹرم کیلئےپیپلزپارٹی کاوزیراعظم لانے پر غور کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحقپشین میں دھماکا آزاد امیدوار کے دفتر کے باہر اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکا جے یو آئی کے دفتر کے باہر ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی کے دفتر کے قریب دھماکا، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکوئٹہ : قلعہ سیف اللہ میں جےیو آئی کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ، جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےچیئرمین سینیٹ، گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا پیپلزپارٹی، اسپیکر قومی اسمبلی اور دو صوبوں کے گورنر ن لیگ کے ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »