دنیا کے وہ پانچ شہر جن کی سیر آپ کم بجٹ میں بھی کر سکتے ہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 97 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹورنٹو سے ٹوکیو تک وہ پانچ شہر جن کی سیاحت آپ کم خرچ پر بھی کر سکتے ہیں۔

دنیا بھر میں اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو آ رہا ہے۔ اب رہائش پہلے سے کہیں زیادہ مہنگی ہو گئی ہے۔درحقیقت اشیا اور سروسز کی اوسط قیمتوں میں گذشتہ ایک سال کے عرصے میں 7.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

ایشیا میں بہت سے شہر مثال کے طور پر سستے سمجھے جاتے ہیں جبکہ 58 میں سے 46 شہر معاشی بحالی کی وجہ سے درجہ بندی میں نیچے آ گئے ہیں۔ ڈیجیٹل نومیڈز یعنی وہ خانہ بدوش افراد یا فری لانسرز جو عارضی طور پر کسی ملک کا ویزا حاصل کر کے وہاں رہائش اختیار کر سکتے ہیں مگر وہ آن لائن کام جاری رکھ سکتے ہیں اور اس میں ضروری نہیں ہے کہ وہ اس ملک کے کسی ادارے، بازار یا دفتر جا کر کام کریں۔ انھیں فری لانسرز بھی کہا جاتا ہے اور ان کو دیے جانے والے ویزے کی ایک مدت ہوتی ہے۔

مرسیڈیز یہ بھی مشورہ دیتی ہیں کہ آپ جب لزبن کا رخ کریں تو پھر اس شہر کے پڑوسی مقام ’بیرو آلٹو‘ کی سیاحت کو نہ بھولیں جہاں آپ سڑکوں پر فن کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ شہر کے نظاروں اور مقامی افراد کے ساتھ غروب آفتاب کے نظاروں سے محظوظ ہو سکتے ہیں۔ اس وقت کرنسی کی قدر گرنے کا سب سے زیادہ فائدہ امریکی ڈالر کو ہوا ہے، جس میں لوگ اب اپنی بچت اس کرنسی میں کرنا چاہتے ہیں۔مصنف اور ’ڈیجیٹل نومیڈ‘ جوزفائن ریمو فنڈرپ کا کہنا ہے کہ یہاں اخراجات پانچ سال پہلے کے مقابلے میں بہت مختلف ہو چکے ہیں۔ ان کے مطابق ایک چیز جو میں نے سیکھی ہے وہ یہ ہے کہ آپ غیرملکی کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے کے بجائے نقد ادائیگی کریں تو بہتر ہے۔

وہ اب یہاں ایک ٹینگو شو میں شریک ہو کر اس کے بارے میں پتا لگانا چاہتے ہیں کہ وہ تجربہ کتنا اچھا رہتا ہے۔امریکہ کے نیویارک اور لاس اینجلس جیسے بڑے شہر ابھی بھی دس بڑے مہنگے شہروں کی فہرست میں شامل ہیں جبکہ پڑوسی ملک کینیڈا کے شہر ابھی سستے ہیں۔ کینیڈا کے تمام شہروں میں سب سے زیادہ سستا ٹورونٹو ہے، جس کا درجہ بندی میں 27واں نمبر بنتا ہے۔

اس وقت جاپان اپنے شہروں کو اپنی کرنسی ین کی قدر کو بہتر کرنے اور دیگر معاشی چیلنجز پر قابو پانے کے لیے سیاحوں کی آمد کے لیے زیادہ مناسب بنا رہا ہے۔ تا کہ سیاح یہاں مہنگائی کی وجہ سے آنے کا ارادہ ترک نہ کر سکیں۔ٹوکیو کے ایک بزنس مین ماسا یاماموٹو کے مطابق ٹوکیو اب نیو یارک، لندن اور سنگاپور سے سستا شہر ہے۔ ان کے مطابق یہاں کی زندگی میں اب زیادہ کشش ہے۔ماسا سیاحوں کو یہ مشورہ دیتے ہیں کہ وہ یہاں مفت میں دور دور تک سفر کر سکتے ہیں اور دلکش جگہوں کا نظارہ کر سکتے ہیں۔وہ یہاں پر قائم موری آرٹ میوزیم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال 2023 میں آدھی پاکستانی کرکٹ ٹیم شادی شدہ ہو گئیپاکستانی کرکٹرز کی 2023 میں کرکٹ کے میدان میں کارکردگی کیسی رہی ہو مگر آدھی ٹیم نے شادی کر کے نئی زندگی کی اننگ شروع کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے 25 سب سے امیر خاندانوں میں ابوظہبی کا النہیان خاندانبلومبرگ کے مطابق سنہ 2023 کے دوران دنیا کے چند امیر خاندانوں کی دولت میں مجموعی طور پر مزید 1
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ 2023 میں ناکامی کا سالدنیا 2023 کو وداع کہتی ہے تو مختلف شعبوں میں واقعات کی یادوں کو یاد کرنے کا وقت ہے۔ تو چلو کرکٹ میں ہماری ٹیم کی کارکردگی کی یادوں کو تازہ کرتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی منظر نامہ نگاری نے گزشتہ سال میں اوپر اور نیچے دیکھا۔ سال ٹیم اور اس کے سخت حامیوں کے لئے مشہور رولر کوسٹر کی طرح تھا۔ چاہے وہ ایشیا کپ ہو یا ورلڈ کپ، ہر دونوں میگا واقعات میں ہرانے کا نشانہ نہیں بنا سکے ۔ سال کی ناامید شروعات پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک اوڈی آئی سیریز کے ساتھ سال کی شروعات کی، اس کے بعد ان کے ساتھ دو میچ ٹیسٹ سیریز کھیل کر ڈرا کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابر اعظم کی جگہ افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی ایک ہوم سیریز میں شاداب خان کو قائدیت سونپی۔ تاہم، پہلے اسائنمنٹ میں ٹیم کی کارکردگی ناکام تھی۔ پاکستان کرکٹ کے لئے افغانستان کی پہلی بار ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی نے پاکستان کرکٹ کو نقصان پہنچایا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے عبداللہ شفیق نے آسٹریلیا کے خلاف مشکل MCG سطح پر بیٹنگ کیپاکستان کے عبداللہ شفیق نے آسٹریلیا کی حملے کے خلاف مشکل MCG سطح پر دوسرے دن کے درمیانی سیشن میں بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو بوکسنگ ڈے ٹیسٹ میں مقابلہ جاری رکھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کی بڑی شپنگ کمپنیوں نے یمنی باغی حملوں کے بعد بحیرہ الروم کے راستے کو معطل کرنے کا اعلان کیادنیا کی دو سب سے بڑی شپنگ کمپنیوں میں سے دو، میرسک اور ہیپاگ لائیڈ نے جمعہ کو کہا کہ وہ گلف کے تجارت کے لئے ضروری باب المندب سمندری راستے کے ذریعے سفر معطل کر رہے ہیں، یمنی باغی حملوں کے بعد.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرکٹ میں 2023 کے ممتاز لمحاتکرکٹ میں 2023 کے ممتاز لمحات کی نظر دوبارہ کریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »