دنیا کی سب سے چھوٹی کتاب 8لاکھ روپے میں نیلام

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کی سب سے چھوٹی کتابوں میں سے شامل ایک کتاب کو برسلز میں ہونے والی نیلامی میں 3500 پاؤنڈ یا 8 لاکھ 45 ہزار سے زائد پاکستانی روپے میں فروخت کردیا گیا SamaaTV

Posted: Dec 20, 2021 | Last Updated: 41 mins ago

اس کتاب میں لارڈز پریئر کے ڈچ، انگریزی، امریکن انگریزی، فرانسیسی، جرمن، ہسپانوی اور سویڈش زبانوں کے ورژن شامل ہیں۔ اس کتاب کو نیلام کرنے والے ہنری گوڈٹس نے کہا کہ ’اس کامتن اتنا چھوٹا ہے کہ آپ اسے نہیں پڑھ سکتے بلکہ اس کے لیے ایک مضبوط میگنیفائنگ گلاس کی ضرورت ہوگی‘۔ یہ ادارہ دنیا کے قدیم ترین پرنٹنگ میوزیمز میں سے ایک ہے جس کا نام 15ویں صدی میں یورپ میں مکینیکل پرنٹنگ کی بنیاد رکھنے جوہانز گٹن برگ کے نام سے منسوب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اجلاس سے قبل ہی دنیا میں ہماری آواز پہنچ گئی: وزیر خارجہاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس سے قبل ہی دنیا میں ہماری آواز پہنچ گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میٹریلز سائنس اور ڈیزائن: دنیا بھر میں نئے انقلاب کی دستک -جدید دنیا کی بنیادیں انہی ایجادات پر استوار ہیں جو میٹریلز سائنس کے ذریعے وجود میں آئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف سے ڈیل کی کوششوں میں بریک تھرو نہ ہوسکا، ذرائع -اسلام آباد : نوازشریف سے ڈیل کی کوششوں کے پہلےمرحلے میں بریک تھرو نہ ہوسکا، انہوں نے ان ہاؤس تبدیلی کے لیے کڑی شرائط رکھ دیں۔ Kia agla wazer azam inko lana chatay hy? tum say jhuta gtya chanel ni dakhaa عوام سے جتنا کھیلنا ہے کھیلو! نواز چور نے اسٹیبلشمنٹ کو کتنا یرغمال بنایا ہوا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 180 روپے سے کم ہوگئی - ایکسپریس اردوسٹے بازی کی روک تھام کے لیے اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی خریداری کے قانون میں مزید سختیاں کی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافے کا امکانبجلی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافے کا امکان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات میں شکست ہوئی، شوکت یوسفزئی - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کو مہنگائی کا احساس ہے، صوبائی وزیر سچ Mehangai or ghlt tickets deny ki wja sy Brt. Malam jabba Kia tha agr cruption Nahi he to jhoot pr Allah ki lanat or public k jute
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »