بجلی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافے کا امکان ARYNewsUrdu

بجلی کی قیمت میں 4 روپے33 پیسےفی یونٹ تک اضافےکا امکان ہے۔ نومبر کی فیول پرائس ‏ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست نیپرا میں دائر کر دی گئی۔ قیمتوں میں منظوری کی صورت میں ‏صارفین پر40 ارب سےزائدکا بوجھ پڑےگا۔

سی پی پی اے کے مطابق نومبر میں پانی سے 33.21 فیصدبجلی پیدا کی گئ ایک ماہ میں ‏کوئلےسے16.26 فیصد بجلی پیدا کی گئی جب کہ نومبر میں فرنس آئل سے1.71فیصدبجلی پیدا کی ‏گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کی تیاریاسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں Good PTI Hammad_Azhar g
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافے کا امکانبجلی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافے کا امکان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu کتنی اچھی خبر غریبوں کے لیے ۔ غریب کو ختم کرنے میں عمران خان نے کوئی کثر نہیں چھوڑی نہ غریب ہو گا اور نہ غریبی ہو گئی پاکستان میں خان صاحب ہماری تو بس ہوگئی ہے اب آپکو defend کرتے کرتے. بس کردیں عوام کو مہنگائی کی اذیّت دینا۔اب چورو ں ڈاکوؤں سے بھی پیسے نکلوا لیں۔ JB apki bijli mehgi Hoti hai to smahj Lena apky hukmaran chorr hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان - ایکسپریس اردونیپرا کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا ImranKhanPTI ap sirf mehengayi ko barhaye jao prime_minister sahab..!! Jahan bijli ki qeemat barh jaye wahan samajh jao k apki hukumat chor hai..!! Ye ap k 2 qori k jumle.. sirf awam ko loot rahe ho tum bhi.!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نوا ز کے بیٹے کی شا دی پر پہنے لہنگے کی قیمت کتنی تھیمعروف بھارتی ڈیزاءنر ابھینو مشرا کا وائس نوٹ میں کہنا ہے کہ وہ اس لباس کی بات کر رہے ہیں جو انھوں نے مریم نواز کے لیے ڈیزائن کیا تھا ، اس لباس کے لیے مریم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی مریم نواز کے پہنے سوٹ کی قیمت ڈیزائنر نے ہی بتا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  جنید صفدر کی شادی کی تقریبات ختم ہونے کے بعد  مہندی کی تقریب میں پہنے جانے والے  مسلم لیگ ن کی نا ئب صدر مریم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آنگ سان سوچی کی عام قیدیوں کے لباس میں عدالت میں پیشی -میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد گرفتار ہونے والی سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر جیل کا لباس پہنا کر لایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »