دنیا کے سب سے بڑے قرآن پاک میں شامل سورہ رحمان دبئی میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

دنیا کے سب سے بڑے قرآن پاک کے نسخے میں شامل سورہ رحمان کی دبئی ایکسپو2020 میں پاکستانی پویلین میں نمائش کی جائے گی۔

عرب میڈیا کے مطابق پاکستانی پویلین میں پیش کی جانے والی سورہ رحمان دنیا میں سب سے بڑے قرآن پاک کے نسخے کا حصہ ہے۔ چودہ سوسال سے زائد کی اسلامی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب سورہ رحمان کے الفاظ ایلمونیم اورسونے سے تحریر کئے گئے ہیں ۔ یہ اپنی نوعیت کا واحد پروجیکٹ ہے جس میں حروف تحریر کرنے کے لئے انک یا کلر کے بجائے گولڈ اورایلمونیم کا استعمال کیا گیا ہے۔

سورہ رحمان 6 صفحات پرمشتمل سورہ رحمان کے پہلے 2 صفحات پر5 لائنیں جبکہ دیگرصفحات پرہرصفحے پر10 لائنیں ہوں گی۔سورہ رحمان پاکستانی آرٹسٹ شاہد رسام نے تحریر کی ہے۔ سورہ رحمان 24 جنوری کو پاکستانی پویلین میں پیش کی جائے گی جس کی تقریب میں وزیراعظم کے مشیربرائے کامرس اورسرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد، متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر،سفارتکار اوردیگراہم شخصیات شرکت کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سبحان الّہ

Khali Numaish ke liye paish karna amal mat karna arab walo

The Real issue: Can anyone in this world claim of better PRINCIPLES (including world security) than given by Quran & Sunnah? Pakistan is the nbr ONE enemy of Allah n Rasool pbuh.Pakistan's countdown has begun and it is under the AZAAB of Allah. c attchmnt for Allah's verdicts

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابوظبی میں مشتبہ ڈرون حملے، آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے پاکستانی سمیت 3 ہلاکحکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں سے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نئی تعمیرات اور مصفحہ کے صنعتی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ اللّٰہ پاک رحم کریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ مزید تفصیلات: arynewsurdu covid جھوٹ ہے یہ سب کوئی کرونا وائرس نہیں ہے شرم کرو ٹی وی چینل والے نیوز چینل کو تو بس پیسوں سے کام ہے غریب عوام کا کوئی نہیں سوچتا اگر ایسی بات ہے تو ہلاکتیں بھی دکھاؤ جتنی ہلاکتیں ہوئی ہیں اتنی ہمارے پاکستان میں مقام نہیں ہے جہاں دفنایا جائے قبرستان تو تم لوگوں نے بھر دی ہے نیوز چینل والوں جتنے روز کیسزز ہوتے ہیں اتنی تو پاکستان میں اسپتال ہی نہیں جہاں اتنی سہولت ہو جو لوگوں کو سلایا جائے شرم کرو شرم کرو Full lockdown lagao yar bc
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پورٹ قاسم کے قریب ڈیزل سے بھرا جہاز ریت میں پھنس گیاجہاز Pura mulak daldal mein phansa hua hae to ye kon c bari baat ho gai پاکستان کے سد سمندر میں پانی بھی کم ہو گیا ہر معاملے میں الٹا ہو رہا ہے 😄 مولانا صاحب پھنس گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوساسلام آباد : پاکستان نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرہ لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں اومیکرون کا پھیلاؤ آئندہ 2 سے 3 ہفتے انتہائی خطرناک قرارکراچی : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے او میکرون وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے آئندہ 2 سے 3 ہفتے انتہائی خطرناک قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس پٹری سے اتر گئیدھماکے سے جعفر ایکسپریس کا انجن اور 4 بوگیاں بھی پٹر ی سے اتر گئیں : ریلوے کنٹرول حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »