دنیا میں 2 ارب 20 کروڑ افراد آنکھوں کی خرابیوں کا شکار ہیں، عالمی ادارہ صحت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

عالمی ادارہ صحت نے آنکھوں کی صحت اور بینائی کے حوالے سے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں تقریباً 2 ارب 20 کروڑ لوگ ایسے ہیں جو نظر کی کمزوری سے لے کر نابینا پن تک، آنکھوں کی کسی نہ کسی خرابی یا بیماری میں مبتلا ہیں۔

یہ تعداد دنیا کی موجودہ آبادی کا تقریباً ایک تہائی بنتی ہے جس کا مطلب یہ ہوا کہ آج دنیا میں ہر تیسرا فرد آنکھوں کی کسی نہ کسی خرابی میں مبتلا ہے۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ ان میں سے 80 فیصد لوگ، آنکھوں کی ایسی بیماریوں اور تکالیف کا شکار ہیں جن سے احتیاط کرکے بہ آسانی محفوظ رہا جاسکتا تھا۔ اس رپورٹ کے مطابق موتیا، عمر رسیدگی کے باعث ہونے والی اعصابی تنزلی، گلوکوما، قرنیے کا دھندلا جانا، ٹراکوما ، ذیابیطس کی وجہ سے آنکھ کے پردے کا متاثر ہوجانا اور ابتدائی عمر میں آنکھوں کی عارضی کمزوری کو نظر انداز کرنے جیسے عوامل، آنکھوں کی خرابیوں کی بڑی وجوہ میں شامل ہیں۔

آنکھوں کی خرابیوں کے شکار، ان تمام افراد میں سے ایک ارب لوگ قریب یا دور کی نظر کی خرابی، گلوکوما اور موتیا کا شکار ہیں جن سے ابتداء میں بچا جاسکتا تھا لیکن علاج نہ ہونے پر وہ آنکھوں کےلیے سنگین مسئلہ بن گئے۔ آنکھوں کی خرابیوں کے شکار افراد میں سے زیادہ تر کا تعلق کم آمدنی والے ممالک سے ہے جبکہ عمر رسیدگی کے باعث آنکھوں کی کمزوری یا خرابی زیادہ نمایاں ہے۔ البتہ، دلچسپی کی بات یہ ہے کہ پوری دنیا میں اندازاً 82 کروڑ 60 لاکھ افراد ایسے ہیں جن کی دور کی نظر کمزور ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Eska Lea fasslaa bi dekhni PRA green green dekho

میں بھی شاید ہو چکا ہوں

Or ye WO Jo duniya ka fasslaa krta 😂🕵

JSA face ko mirror ma hr hr tra angal sa dekhta ho y up-to-date dekhna ka Lea jitna time deta ho Itna subha uth kr ankha phaar phaar green gasss sabzzaa drhhtt dekhta rho 1 hour or nangga paoo green gass pr chaloo Insha Allah eyes thik hu GI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں سپریم کورٹ میں ...'اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں' سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بھی جواب جمع کرادیا Q Ap QaNooN Sy BaLaTaR Hain jo Trail Ni DyN Gy?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں میں صفائی کی صورت حال کا جائزہکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا، وزیراعلیٰ الیکٹرونک مارکیٹ پر گاڑی سے اترے اور روڈ پر کچرا دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا۔ Usman buzar sb ko nazar ata hy k wo kuvh nhi kr rha 1 saal sy..ye pent coat wala jahil,naehal r Dramybaz kisi ko 12 saal sy nazar nhi aa rha hy k is ny kuch nhi suit boot wala dramybaz q nazar aye ga sb ko,q k be ameer nalaik hy r Buzdar gareeb nalaik. its easy to clean Karachi but the main thing which the Govt and people of Karachi is missing that they throw more and more waste in the streets and in the main whole of city first make and give awareness about waste how to throw it in the BIN.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا اگلے دو سال میں 56 ارب روپے کی مدد فراہم کرنے کا اعلانبیجنگ/کھٹمنڈو :چین کے صدر شی جن پنگ نے نیپال کو اگلے دو سال میں 56 ارب روپے کی مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خطے کی کشیدگی میں کمی کا مشن:وزیراعظم ایران روانہخطے کی کشیدگی میں کمی کا مشن: وزیراعظم ایران روانہ پڑھیے 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گوجرانوالا،ایف آئی اے کی کارروائی،انسانی سمگلنگ میں ملوث عالمی گروہ کا سرغنہ گرفتارگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ کے علاقے شاہین آباد میں ایف آئی اے نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محض 3 منٹ میں خود ’بریسٹ کینسر‘ کی علامات تشخیص کرنے کا طریقہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »