دل کی دھڑکن کو مانیٹر کرنے والا فیس ماسک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دل کی دھڑکن کو مانیٹر کرنے والا فیس ماسک ARYNewsUrdu

یہ سنسر سر کی حرکت کے ساتھ خون پمپ ہونے سے دل کی دھڑکن کی جانچ پڑتال کرتا ہے، جبکہ ماسک سے سانس لیک ہونے یا ناقص فٹنگ سے بھی آگاہ کرتا ہے۔

اس طرح یہ سنسر متعدد عوارض کو شناخت کرنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔ دل اور سانس کے ڈیٹا سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ آپ تناؤ کا شکار تو نہیں یا آپ کو کام سے وقفے کی ضرورت ہے۔ اس ماسک میں موجود سنسر کو چارج نہیں کیا جا سکتا، حالانکہ پروٹو ٹائپ ماڈل میں بیٹری موجود ہے مگر سنسر سانس کی طاقت، حرارت، حرکت اور سورج سے ماسک کی زندگی کو 11 دن تک بڑھا سکتا ہے۔

ماہرین بتدریج اس ماسک کو بیٹری فری بنانا چاہتے ہیں۔ ابھی یہ ماسک کلینکل ٹرائلز اور دیگر ٹیسٹوں سے گزارا جارہا ہے جس کے بعد اسے مارکیٹ میں پیش کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی۔۔۔بہروز سبزواری کی اہلیہ نے محفل لوٹ لیمعروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں اداکارہ بہروز سبزاری کی اہلیہ نے شاندار ڈانس کرکے محفل لوٹ لی ۔ یہ بے عیرت اور ے خیالوگاپنے بیووں کونچا تے ہیں۔ دلے۔ خرامزادے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوواک جوکووچ کی بےدخلی کیخلاف اپیل کی سماعت شروعآسٹریلیا میں نوواک جوکووچ کی بےدخلی کے خلاف اپیل کی سماعت شروع ہوگئی ہے، فیڈرل کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جوکووچ کی ویزہ بحالی کی اپیل مسترد، آسٹریلیا سے ملک بدری کا سامنا - BBC News اردوٹینس سٹار کو آسٹریلیا میں رہنے کے لیے آخری عدالتی حربے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب جوکووچ میلبورن میں اپنے آسٹریلین اوپن ٹائٹل کا دفاع نہیں کر پائیں گے۔ عمران خان پاسپورٹ بانٹ رہا ہے اسے کہیں پاکستان اجائے۔ اب پاکستان آسٹریلیا سے زیادہ ترقی یافتہ ہو گیا ہے مگر یہ دیکھنے کے لئے بھنگ پینا ضروری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری کی برطانوی حکومت کو مقدمے کی دھمکیبرطانوی شہزادے ہیری نے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمے کی دھمکی دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحۂ مری: تحقیقاتی کمیٹی کی عمارتیں، ہوٹل سیل کرنے کی سفارشملکۂ کوہسار مری میں برفانی طوفان میں 23 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے مری میں غیر قانونی تعمیرات،عمارتوں، پلازہ اور ہوٹل سیل کرنے کی سفارش کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فوادعالم کو ٹیم میں شامل کرنے کی کس نے مخالفت کی؟ اہم انکشافمصباح نے فواد عالم کو منتخب کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر فواد اسکواڈ میں شامل ہوا تو وہ صرف ٹیم کیساتھ مسافر کی حیثیت سے ہوں گے۔ اس کا سفر کرنا بھی نی بنتا to yhe chota fawad ko slect krta agher misbha na khelta to pher log osye pochty jab wo 15 mae hi nai aya to pher gatya pan ki zorrat hai? wasye b agher misbha ko etni taqleef thi fawad sae to misbha nae selector bnty hi Q select kia fawad ko Ye jhoot bol raha hai q k misbah ne chief selector ban kr hi fawad ko team main select kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »