دل دہلا دینے والا واقعہ: چلتی ٹرین سے بچہ باہر جا گِرا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

دل دہلا دینے والا واقعہ: چلتی ٹرین سے بچہ باہر جا گِرا ARYNewsUrdu

کراچی سے پشاور جانے والی تیز رفتار ٹرین سے بچہ باہر جا گرا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دل دہلا دینے والا واقعہ سکھر کے قریب پنوعاقل میں پیش آیا جہاں پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی ‏کھڑکی سے بچہ باہر گرِ گیا۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ بچہ کھڑکی سے بندھے جھولے میں سو رہا تھا کہ اس دوران تیز رفتاری کے باعث راڈ نہ ‏ہونے کی وجہ سے وہ باہر جا گرا۔ ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو روکا گیا اور فوری طور پر بچے کی تلاش شروع کر دی گئی اور 2 گھنٹے کی ‏مسلسل جدوجہد کے بعد بچہ زخمی حالت میں ملا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

28 بچے 4 بیویاں۔۔!!مگر دل مانگے MORE۔۔اللہ کرے ایک مرجائے تو نئی لے آﺅں۔۔مولوی صاحب کی خواہش28 بچے 4 بیویاں۔۔!!مگر دل مانگے MORE۔۔اللہ کرے ایک مرجائے تو نئی لے آﺅں۔۔مولوی صاحب کی خواہش
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

28 بچے 4 بیویاں۔۔!!مگر دل مانگے MORE۔۔اللہ کرے ایک مرجائے تو نئی لے آﺅں۔۔مولوی صاحب کی خواہش28 بچے، 4 بیویاں۔۔!!مگر دل مانگے MORE۔۔اللہ کرے ایک مرجائے تو نئی لے آﺅں۔۔مولوی صاحب کی خواہش
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کروں گی اور ہونیوالے شوہر ۔ ۔ ۔ اداکارہ ریشم نے بھی دل کی بات کہہ دیلاہور (ویب ڈیسک) لالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریشم اپنے خوابوں کے شہزادے کو تلاش کرنے لگیں, صحافی نے ریشم سے شادی سے متعلق سوال کیا جس پر اداکارہ نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چاند ہرجائی ہے، ہر گھرمیں اُتر آتا ہے - ایکسپریس اردوہم سب کے لیے لڑتے ہیں گھر سے باہر نکلتے ہیں کشمیر سے فلسطین تک ہماری ذمے داری ہیں لیکن کبھی نہیں نکلے تو بس اپنے لیے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ:ارجنٹائن سے شکست،پاکستان کوارٹر فائنل کی دوڑسے باہرAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سکیورٹی فورسز نے غلطی سے کنٹرول لائن عبور کرنیوالے بچے کوحراست میں لے لیاآزاد کشمیر کا 14سالہ بچہ غلطی سے کنٹرول لائن پار کرگیا ۔بھارتی سکیورٹی فورسز نے اسے گرفتار کرلیا Yeh sikhon ka yaar lanati khaan Tu puter culbosan ko churwa aur woh apna zehar ugal Rahe hen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »