دلی میں شرپسندوں کا مسلمانوں پر حملہ،احتجاج پر بیٹھے افراد پر پٹرول بم پھینک دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلی میں شرپسندوں کا مسلمانوں پر حملہ،احتجاج پر بیٹھے افراد پر پٹرول بم پھینک دیا India Muslims Delhi CitizenshipAmendmentAct htTweets

احتجاج پر بیٹھے افراد پر پٹرول بم پھینک دیا۔دلی کے شاہین باغ میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مسلمانوں کا تین ماہ سے زائد عرصہ سے دھرنا جاری ہے۔ شر پسند مظاہرین پر پٹرول بم پھینک کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق بم کس نے پھینکا ابھی تک

معلوم نہیں ہو سکا۔ دلی میں گذشتہ دنوں فسادات میں درجنوں مسلمانوں کو قتل اور خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ بھارتی سیاستدان، وزیراعظم مودی کے خلاف مسلمانوں پر حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں: فردوس عاشق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کی اپیل پر مختلف شاہراہوں پر رینجرز کی نفری تعیناتوزیر اعلیٰ سندھ کی اپیل پر مختلف شاہراہوں پر رینجرز کی نفری تعینات CMSIndh Rangers Karachi Sindh CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan DeadlyVirus Outbreak MuradAliShahPPP Bilalak80 pid_gov ImranKhanPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک افغان سرحد پر 20 روز بعد تجارتی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسد قیصر اور شہباز شریف کے مابین کرونا معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر مشاورت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت سے کہیں گے وہ عالمی سطح پر ایران پر پابندیاں ختم کرانے میں کردار ادا کرے ،شہباز شریف کا ایرانی سفیر کو خط،کورونا سے ہلاکتوں پر اظہار افسوساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی شہبازشریف نے ایران کے سفیرسید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک کمرے میں چارمریضوں کو رکھیں گے توکورونا پر کیسے کنٹرول پائیں گے ،لاہورہائیکورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »