اسد قیصر اور شہباز شریف کے مابین کرونا معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر مشاورت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں کرونا وائرس کے حملے اور معاشی چیلنجز پر تبادلہ خیال ہوا، دونوں رہنماوں نے مشترکہ پالیمانی کم

یٹی کے قیام پر بھی مشاورت کی۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آج اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا اور کرونا وائرس کے خلاف مشترکہ کوششوں پر بات چیت کی۔اس دوران پارلیمانی کمیٹی کے قیام کے بارے میں بھی مشاورت کی گئی۔ سپیکر کا کہنا تھا کہ کمیٹی حکومت کے اقدامات پر نظر رکھے گی اور اپنی تجاویز دے گی، وائرس کے خلاف لڑنے کا عزم کرتے ہوئے ہماری سیاسی قیادت ہمیشہ قومی ایشوز پر متحد ہوئی۔ سیاسی قیادت کا متحد ہونا وقت کی ضرورت ہے۔

سپیکر کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں مل کر اپنی قوم کو جرات اور بہادری کا پیغام دینا یے۔ ہمیں کرونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔ ملک مشکل مرحلہ سے گزر رہا ہے، سیاسی قیادت مل کر اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مشکل کی اس گھڑی میں سیاسی قیادت کو یکجا کرنے پر سپیکر کی کوششوں کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حرمین شریفین کے احاطے میں نمازیوں کے داخلے پر پابندیسعودی حکومت نے کرونا وائرس کے تناظر میں حرمین شریفین کے بیرونی صحن میں عام نمازیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کا علاج ملیریا کی دوا سے کرنے کے صحافی کے سوال پر ٹرمپ گرمکورونا کا علاج ملیریا کی دوا سے کرنے کے صحافی کے سوال پر ٹرمپ گرم CoronaVirus DonaldTrump Journalist MalariaDisease Treatment Medicine realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہلیری کلنٹن کی ٹرمپ کے ”چینی وائرس“ کے بیان پر تنقیدہلیری کلنٹن کی ٹرمپ کے ”چینی وائرس“ کے بیان پر تنقید HillaryClinton DonaldTrump ChineseVirus Criticized HillaryClinton realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا اور گٹھیا کے دوائیں غائبٹرمپ کے اعلان کے بعد پاکستانی مارکیٹس سے ملیریا اور گٹھیا کے دوائیں غائب Covid19 CoronaInPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronaOutbreak Pakistan Medicines Shortage pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar O jahil admi , medicine k hawaly se sawal nhi tha jis pe terrible reporter kha , sharam karo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں: فردوس عاشق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کی اپیل پر مختلف شاہراہوں پر رینجرز کی نفری تعیناتوزیر اعلیٰ سندھ کی اپیل پر مختلف شاہراہوں پر رینجرز کی نفری تعینات CMSIndh Rangers Karachi Sindh CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan DeadlyVirus Outbreak MuradAliShahPPP Bilalak80 pid_gov ImranKhanPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »