دلہے نے پیٹرول پمپ ملازمین پر لاٹھیاں برسا دیں، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلہے نے پیٹرول پمپ ملازمین پر لاٹھیاں برسا دیں، ویڈیو وائرل arynewsurdu

بھارت میں شادی کے موقع پر مضحکہ خیز واقعات کی ویڈیو اکثر سوشل میڈیا کی زینت بن جاتی ہیں۔

ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی شہر لکھنؤ میں پیش آیا جہاں دلہا اور اس کے رشتے داروں نے پیٹرول پمپ پر موجود ملازمین پر لاٹھیاں برسادیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران دلہے کا رشتہ دار قریبی دکان سے پان لینے گیا جہاں برابر میں پیٹرول پمپ بھی تھا۔

پان خریدنے کے دوران معمولی سی بات پر اس کی پیٹرول پمپ ملازمین سے جھڑپ ہوئی جو ایک بڑی لڑائی میں تبدیل ہو گئی۔ ولیمے کی تقریب چھوڑ کر دلہا سمیت 15 دیگر لوگ پیٹرول پمپ پر ڈنڈے لے کر پہنچ گئے اور پمپ ملازمین کو خوب مارا پیٹا اور ان کی درگت بنادی۔सीसीटीवी फुटेज में दूल्हे राजा भी मारपीट करते हुए दिख रहे हैं ….

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Isko wesay latia nahi lathi barsani thi or wo lathi be kisi or jaga barsani thi or wo tha iska kamra 😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: باپ کا بیٹے پر بہیمانہ تشدد، پولیس نے باپ کے خلاف مقدمہ درج کرلیاشوہر کچھ عرصے سے ذہنی دباؤ کا شکار تھا، اتوار کو کام سے واپسی پر شور مچانے پر بیٹے پر تشد دکیا: اہلیہ کا بیان ایسے باپوں کو جیل میں ہی شفٹ کر دینا چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہری نے گائے کی جان بچا کر سب کے دل جیت لیے، ویڈیو وائرلشہری نے گائے کی جان بچا کر سب کے دل جیت لیے، ویڈیو وائرل arynewsurdu Very 😌 good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی سے لیگی امیدوار نے ووٹرز کو پیسوں کی آفر کرا دی ویڈیو وائرلراولپنڈی (ویب ڈیسک)  پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے رہنماء نے ووٹرز کو پیسوں کی آفر کردی۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان نے کاؤنٹی میں تباہی مچادی، ویڈیو دیکھیںشاداب خان نے کاؤنٹی میں تباہی مچادی ARYNewsUrdu shadabkhan کیا شاداب خان نے کرکٹ چھوڑ کر دہشت گرد بن گیا ہے جو تباہی مچا دی 😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: دلہا نے شادی کے روز رشتے داروں کیساتھ ملکر پیٹرول پمپ ملازمین پر ڈنڈے برسا دیےتقریب چھوڑ کر دلہا کے علاوہ 15 لوگ پیٹرول پمپ پر ڈنڈے لے کر پہنچے اور ملازمین کو خوب مارا پیٹا یہ ڈنڈے شہباز اور مریم کو پڑنے چاہئیں Geo bhutto
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: بارش میں سندھ اسمبلی کی چھت ٹپکنے لگیبارش کے بعد اسمبلی کی چھت سے تیزی سے پانی نکلنے پر اراکین اسمبلی یااللہ یا اللہ کہتے خوفزدہ ہوگئے jazakAllAH 🤣 Haleem Aadil Shaikh Ne Kuch Din Pehly Bayan Diya Tha K Meri Jaan Ko Khatra h Ab Khud Apne Apko Uthwa K Kiya Surkhrooh Hona Chahta h MaryamNSharif FaryalTalpur_PK FaryalTalpurP FaryalTalpurPPP BBhuttoZardari AAliZardari ImranKhanPTI
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »