دلہن کے ’جوڑے’ کی قیمت 2 ارب 31 کروڑ روپے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں شادیوں کی تقریبات کو منفرد بنانے کے لیے دلہے اور دلہن والے لگژری ترین اشیاء خریدتے ہیں اور کچھ لوگ شادی تقریبات کو امیر ہونے کے باوجود سادگی انداز اپناتے ہوئے کرتے ہیں، تاہم ایک حیران کن خبر نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے، یہ خبر فرانس سے آئی ہے، جہاں پر ایک دلہن کے عروسی جوڑے کی قیمت تقریباً 2 ارب 31 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔

رساں ادارے کے مطابق جب دُلہن کے عروسی لباس کی بات کی جائے تو دنیا کے معروف ڈیزائنرز ان لباس کو خاص سے خاص تر بنانے کے لیے ہمیشہ ہی کوشاں ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسے عروسی لباس کے بارے میں بتانے والے ہیں جس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے جب کہ اس عروسی لباس کی نمائش فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کی گئی جسے دنیا کا تیسرا مہنگا ترین عروسی لباس قرار دیا گیاہے۔

اس مہنگے ترین عروسی لباس کی قیمت 2 ارب 31 کروڑ روپے مالیت ہے اور اس برائیڈل گاؤن کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں سینکڑوں ہیرے اور قیمتی پتھر جَڑے ہوئے ہیں۔ آنکھوں کو خیرہ کر دینے والے اس عروسی گاؤن کو مصری ڈیزائنر ہانی البہیری نے پیرس میں اورینٹل فیشن شو کے دوران پیش کیا۔ سرمئی جالی دار ریشمی آرگنزا سے بنائے گئے اس لباس کی تیاری پر 800 گھنٹے صَرف ہوئے جبکہ اس گاؤن کا آرڈر ایک امیر مصری فیملی نے دیا تھا۔

واضح رہے کہ دنیا کا سب سے مہنگا ترین لباس "نائٹ انگیل آف کوالا لمپور" ملائیشیا کے ڈیزائنر نے 2009 میں تیار کیا تھا جس کی قیمت 4 ارب 63 کروڑ روپے تھی۔ اس مہنگے ترین لباس میں 751 ہیرے اور قیمتی پتھر جَڑے تھے جن کا مجموعی وزن 1100 قیراط تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha.

جب جیب میں حرام کی کمائی ہو تو پھر کیا فرق پڑتا ہے کیونکے حق خلال کی کمای سے تو آج دور کی مہنگائ مکں گھر بمشکل چلتاہے.......

OMG 😂

induction_for_all

پیسے کی بربادی ہے۔

Bekaar dress...koi pagal hi ho ga jo ly ga..

بکواس جوڑا 😒

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جوکووچ کی فیڈرر کو شکست، آسٹریلین اوپن کے فائنل میں رسائی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت کے متعلق میڈیکل رپورٹس حکومت پنجاب کو بھیج دی گئیںلندن(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس حکومت پنجاب کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلی کے بچوں کو بچانے کے لیے کافی کا استعمالکینیڈا میں ایک شخص نے کیسے گرم کافی کی مدد سے بلی کے بچوں کو ریسکیو کیا، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران صاحب حکومت چلانا اور عوام کی خدمت آپ کے بس کی بات نہیں: مریم اورنگزیبChoroun ky bas ki baat hai ھاں یہ کام تو صرف ڈڈو ھی کر سکتے ھیں Very good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مصر اور برطانیہ کی فضائی کمپنیوں کی چین کے لیے تمام پروازیں معطلکرونا وائرس: مصر اور برطانیہ کی فضائی کمپنیوں کی چین کے لیے تمام پروازیں معطل CoronavirusOutbreak Emergency Egypt UK Flights Cancelled XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »