دلہا کو دیکھ کر دلہن بے قابو۔۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی کے خوشگوار موقع پر دلہن اپنے دلہا کو دیکھتے ہی بے قابو ہو گئی، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر آئے روز متعدد ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں جس میں دلہا، دلہن کو منفردانداز میں شادی کی تقریب میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے، شادی کو یادگار بنانے کے لئے ایسے اقدامات کئے جاتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ جاتے ہیں،شادی کے پر خوشی کے لمحات کو قید کرنے کے لئے دولہا،دلہن کی تصاویر اور ویڈیوز بنائی جاتی ہے، شادی کی تقریب میں آنے والے مہمانوں کی جانب سے دولہا دلہن سے مختلف فرمائشیں بھی کی جاتی...

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو کو صارفین کی پسند کررہے ہیں،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا برات لے کر جب دلہن کے گھر پہنچتا ہے تو دلہن خوشی سے پھولے نہ سمائی۔دلہن اوپر بنے ایک کمرے میں موجود ہے جبکہ دولہا برات سمیت مرکزی دروازے کے پاس گھوڑے پر سوار ہے،دلہن نے سرخ عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے جبکہ دلہے نے ہلکے سفید رنگ کی شیروانی ملبوس کی ہوئی ہے۔

کمرے میں موجود دلہن نے جیسے ہی دلہے کو دیکھا تو خوشی سے ڈانس کرنے لگی جبکہ دلہے نے بھی اس کو دیکھتے ہی گھوڑے پر سوار جھومنا شروع کردیا،شیئر کی گئی اس مختصر ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ'ٹھیک! دلہن اپنے دولہا کو دیکھنے کا انتظار نہیں کر سکتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیگم کلثوم نواز شریف کے بھانجے مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی بلال یاسین جو کہ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں ، ان کی اب حالت الحمدللہ خطرے سے باہر ہے۔ سب بھائیوں سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے 🤲🤲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصری بادشاہ کی 3500 سال پرانی ممی کو ڈیجیٹل طور پر کھول دیا گیامصری بادشاہ کی 3500 سال پرانی ممی کو ڈیجیٹل طور پر کھول دیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم منی بجٹ پر اتحادیوں کو منانے کیلئے متحرک ہوگئےعمران خان نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس آج طلب کرلیا مزید پڑھیں :GeoNews ImranKhan You are given mini but wanted.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پوتن کی بائیڈن کو تنبیہ: ’روس پر نئی پابندیاں بہت بڑی غلطی ہوگی‘ - BBC News اردوایک فون کال میں روسی صدر پوتن نے اپنے امریکی ہم منصب بائیڈن کو متنبہ کیا ہے کہ یوکرین کے مسئلے پر نئی پابندیوں کی صورت میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بُری طرح متاثر ہوسکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’سیاست میں زندگی گزر گئی لیکن عورتوں کو عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے نہیں دیکھا‘پلے کارڈ چھیننے پر غزالہ سے کہا بدتمیزی نہ کرو لیکن انہوں نے میری انگلی موڑ دی، یہ پلٹ کر واپس آئیں اور میرے منہ پر تھپڑ مار دیا: رہنما پیپلز پارٹی یہی تو عمران خان کی تبدیلی ہے کہ عورت ممبر عورت کو اور فردوس عاشق اعوان مرد ممبر قومی اسمبلی کو تھپٹر مارے ۔ دین سے دوری ہے اس لئے -*آج جمعہ کا بابرکت دن ہے، درود شریف کی کثرت اور سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا مت بھولیے گا. ایک تسبیح 'سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم' کی پڑھیے گا. ہمیں بھی اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جو بائیڈن اور ولادی میر پیوٹن کی ایک دوسرے کو فون پر دھمکیاںجو بائیڈن اور ولادی میر پیوٹن کی ایک دوسرے کو فون پر دھمکیاں arynewsurdu Bas ab to kharaak ho ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ اریبہ حبیب کا اپنی شادی پر ڈانس ۔۔ویڈیو ز کی سوشل میڈیا پر دھوموائرل ویڈیو ز میں دیکھاجاسکتا ہے کہ اریبہ حبیب اپنی مایوں کی تقریب میں ڈانس کررہی ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »