حکومت کا نئے سال کا پہلا تحفہ: پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا نئے سال کا پہلا تحفہ: پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا Pakistan PetrolDieselPrice pricehike Rs4 TAX Inflation

اطلاق یکم جنوری سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی تجویز پر وزارت خزانہ نے وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد سال نو کے آغاز پر ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس

کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 144 روپے 82 پیسے مقرر ہوئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 4 روپے اضافے کیساتھ 141 روپے 62 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم اخر کیوں اس عذاب میں پھنسے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  اس وقت مالی طور پر مشکلات کا سامنا ہے اور کسی طرف سے کوئی سلسلہ بنتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا۔ انتظا رکرنا ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کا ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کا کورونا کی چوتھی لہر پر قابو پانے کا اعلان‘ رات کا کرفیو ختمجنوبی افریقہ نے اومی کرون سے سامنے آنے والی کورونا کی چو تھی لہر پر قابو پانے کا اعلان کردیا۔میڈیکل ریسرچ کونسل جنوبی افریقہ کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کا تھانہ جوہر آباد کی حدود میں ڈکیتی کے دوران کمسن بچے کے اغواء کے واقعہ کا نوٹس ملزمان کی گرفتاری اور بچے کی بحفاظت بازیابی کا حکموزیراعلیٰ کا تھانہ جوہر آباد کی حدود میں ڈکیتی کے دوران کمسن بچے کے اغواء کے واقعہ کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری اور بچے کی بحفاظت بازیابی کا حکم UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official Kidnapping MinorChild JoharabadPoliceStation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ایک ہزار سے زائد اسکولوں کی صرف کاغذوں میں موجودگی کا انکشافغیر حقیقی شدہ ان اسکولوں میں سے کراچی میں 62 اور حیدرآباد میں 2 اسکول شامل تھے۔ پھر بھی جب موقع آئے تو الزام سندھ حکومت پنجاب اور پنجابیوں کو دے دیتی ہے سندھ کے ہر نقصان کا۔ Ye to Sach Bat he. Hamare Colony me bhe aisa he
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بنوں کی تحصیل ککی میں میئر کے الیکشن پر دوبارہ گنتی کا حکمخیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں اس تحصیل سے پی ٹی آئی کے جنید رشید کامیاب ہوئے تھے۔ Please visit my chennal
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »