دلوں کی دھڑکنیں تیز کر دینے والی یہ فلم آپ نے دیکھی ہے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلوں کی دھڑکنیں تیز کر دینے والی یہ فلم آپ نے دیکھی ہے؟

مگر یہ بات دعویٰ سے کہی جاسکتی ہے کہ اس فلم کو دیکھ کر آپ مایوس نہیں ہوں گے۔یہ فلم اسی نام سے 1960 کی دہائی میں نشر ہونے والی ٹی وی سیریز پر مبنی تھی جس کی ہدایات اینڈریو ڈیوس نے دی تھیں۔

یہ شکاگو سے تعلق رکھنے والے معروف سرجن ڈاکٹر رچرڈ کیمبلے کی کہانی ہے جس کی بیوی ہیلن کو گھر کے اندر قتل کر دیا جاتا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد جیل جاتے ہوئے پولیس کی گاڑی کا حادثہ ہو جاتا ہے جس کا فائدہ اٹھا کر ڈاکٹر رچرڈ فرار ہوجاتا ہے۔اس کے بعد ڈپٹی سموئیل جیراڈ کی جانب سے ڈاکٹر رچرڈ کو پکڑنے کی کوشش کی جاتی ہے۔اس کے آگے کہانی اتنی سنسنی خیز ہے جو دلوں کی دھڑکن تیز کر دیتی ہے اور فلم کو دیکھ کر ہی زیادہ لطف اندوز ہونا ممکن ہے۔فلم کی کہانی ہی دلچسپ نہیں بلکہ اس کی تیاری کی داستان بھی بہت زیادہ دلچسپ ہے۔

فلم میں ایک پریڈ میں پولیس اور ڈاکٹر رچرڈ کے درمیان آنکھ مچولی دکھائی گئی تھی اور یہ سین ایک حقیقی پریڈ میں بغیر کسی ریہرسل کے فلمایا گیا تھا، پریڈ میں موجود افراد کو اداکاروں کی موجودگی کا علم کافی تاخیر سے ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Needed it now ? Despite all that 🙃🥲

Nhi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری خام تیل چوری کرنے کیلئے ملزمان نے کتنے فٹ لمبی سرنگ بنا رکھی تھی ؟ تہلکہ خیز انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملک کو سپلائی کی جانے والی خام تیل کی لائن میں کنڈا لگانے والے ملزمان کو گرفتار کر لیاہے اور شرافی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے پی سی میں شرکت سے انکار، پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی دعوت ٹھکرا دیشاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایک طرف دعوت آتی ہے کہ چیلنجز پر سر جوڑ کر بیٹھنا چاہیے، دوسری طرف پرچوں کا سلسلہ جاری ہے، یہ متضاد چیزیں ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹھان نے امریکی باکس آفس پر بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیےبالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی 4 سال بعد ریلیز ہونے والی فلم پٹھان نے بھارت میں تہلکہ مچانے کے بعد امریکی شائقین کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ how can you lie so blatantly “After just 22 days in theaters, “Avatar: The Way of Water” has raked in $1.5 billion globally, overtaking “Top Gun: Maverick” to stand as the 10th-highest grossing movie in history. ” Why are u so happy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچہ کونسی سواری میں سفر کر رہا ہے؟ بھارتی وزیر کا دلچسپ سوالٹوئٹر پر بھارتی وزیر ریلوے نے ایک بچے کی تصویر شیئر کی جو آرام دہ طریقے سے لیٹے ہوا ہے جبکہ وہ کھڑکی سے باہر کا نظاہرہ کر رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی اور پنجاب الیکشن کی تاریخ سے متعلق فیصلہ نہیں کیا، الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ دینے سے متعلق فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عقل داڑھ بہت زیادہ تاخیر سے کیوں نکلتی ہے؟سوال یہ ہے کہ عقل داڑھ بچپن کی بجائے اتنی تاخیر سے کیوں نکلتی ہے؟ کیونکہ عقل ہی دیر سے آتی ہے!!! 😎😎😎 یہودی دجالی کتا جیو میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »