دفتری سیاست سے تنگ چینی خاتون کے فیصلے نے سب کو ششدر کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دفتری سیاست سے تنگ چینی خاتون کے فیصلے نے سب کو ششدر کر دیا arynewsurdu

بیجنگ: چین میں ایک خاتون نے دفتری سیاست سے بچنے کے لیے ایک ایسا قدم اٹھایا جس نے لوگوں کو حیران کر دیا، خاتون نے قبرستان میں ملازمت شروع کر دی۔

یہ خاتون اب چین کے علاقے چنگ چونگ کے ایک پہاڑی قبرستان میں کام کر رہی ہیں، انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ’پرامن دفتر‘ کی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کیں جو وائرل ہوئیں۔ ٹان کی ملازمت کی ذمہ داریوں میں قبرستان میں آنے والے افراد پر نظر رکھنا، کتبے فروخت کرنا اور قبروں کا خیال رکھنا شامل ہے، جس کے لیے انھیں ماہانہ 4 ہزار یوآن تنخواہ دی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس آئینی تقرریوں کے حوالے سے ایک نکاتی ایجنڈے پر گفتگووزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس آئینی تقرریوں کے حوالے سے ایک نکاتی ایجنڈے پر گفتگو PMShehbazSharif PMLN pmln_org president_pmln CMShehbaz MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں دہشتگردی کے ممکنہ خطرات، اسد عمر کو آگاہ کردیا گیااسلام آباد: ( دنیا نیوز ) وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو بھی پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا۔ GOVERNMENT, SECURITY AGENCIES, INTERNAL MINISTER ARE RESPONSIBLE TO PROVIDE FULL SAFTY AND SECURITY OF CIVILIANS, THE HAQIQY AZADI MARCH IS PEACEFUL & CIVILIANS HAVE RIGHT TO PROTEST AGAINST CORRUPTION & WRONG DOING IN GOVT TO SAFE GUARD SOVEREIGNTY AND INTEGRITY OF PAKISTAN. اگر دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیاسی پارٹیاں اہنی سرگرمیاں روک دیں تو پھر لاء ان فورسمنٹ ادارے کیوں پل رہے ہیں عوام کے پیسوں سے ؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: سعودی عرب کی جیت پر عمران خان نے کیا کہا؟سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بھی سعودی عرب کو تاریخی جیت پر مبارک باد دی ہے۔ DailyJang ہوسکتا ہے اس خوشی میں شہزاہ گھڑی والی بات بھول جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ …سعودی عرب کی جیت - ایکسپریس اردوناقابل یقین شکست نے ارجنٹائن کے کھلاڑیوں خصوصاً لیونل میسی پر سکتہ طاری کر دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

36 سال بعد ورلڈ کپ کھیلنے والی کینیڈین ٹیم بلیجیئم سے ہار گئیفٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز دن کے آخری میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20 رینکنگ؛ بابراعظم سے تیسری پوزیشن بھی چھن گئی - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجے تنزلی BabarAzam𓃵 DevonConway ICCRanking
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »