عمران خان نےراولپنڈی لانگ مارچ کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

25/11/2022 1:47:00 AM

عمران خان نےراولپنڈی لانگ مارچ کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

Imran Khan, Pti Long March 2022

عمران خان نےراولپنڈی لانگ مارچ کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

میں اس حالت میں آ رہا ہوں، آپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے: عمران خان

فوٹو: اسکرین گریبچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی لانگ مارچ کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں سب لوگ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کریں۔A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

انہوں نے کہا کہ قوم تب تک خاموش نہیں بیٹھے گی جب تک ہم حقیقی طور پر آزاد نہیں ہوجاتے۔اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اس حالت میں آ رہا ہوں، آپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے۔

مزید پڑھ:
Geo News Urdu »

Super Over With Ahmed Ali Butt - Behroze Sabzwari & Hanif Raja - SAMAATV - 7 Dec 2022

#samaatv #behrozesabzwari #hanifraja ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the... مزید پڑھ >>

اگر باجوی ماجوی دہشتگردوں کے 1586 ارب پولیس پر خرچ کیا جائے تو اس ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔۔ اپنے بیٹے واپس بھیج کر قوم کے نوجوانوں کو اپنی کرسی کی ہوس میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ مسکین بندہ اب ترس کھاؤ کی درخواست کر رہا ہے کہ شاید کچھ لوگ آہی جائیں ڈاکٹرز ایسی حالت میں احتیاط بتاتے ہیں۔ 😂 Dheet Treen insan😐

😂😂

پی ٹی آئی لانگ مارچ سےپاکستان اور انگلینڈ کا راولپنڈی ٹیسٹ متاثر نہیں ہو گا عمران خان نے یقین دہانی کرا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ لانگ مارچ سے پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ میچ متاثر نہیں ہو گا۔

نیازی ایک فتنہ ہے اسکا سدباب ہوناچاہیے آپکے لیے نہیں اپنے لیے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے خان صاحب شکل کھوتے جیسی ہوتی جا رھی ہے سستی ہمدردی حاصل کرنا چاہتے ہو عمران سکر-حيدر آباد موٽر وي ميگا ڪرپشن ڪيس جي جاچ جاري، مٽياري جي ڊي سي هائوس تي اينٽي ڪرپشن جو ڇاپو، لکين رپيا هٿ، اينٽي ڪرپشن ٽيم گرفتار ڊي سي عدنان راشد جي نشاندهي تي ڊي سي هائوس تي ڇاپو هنيو، گهر جي تلاشي دوران صوفن، الماڙي ۽ بيڊز ۾ لڪايل 5-5 هزار رپين جون سوين دستيون هٿ ڪيون ويون.

جھوٹ بولتا ھے اپنے X-ray بھی ساتھ لیتے آنا ، سکرین پہ دکھانے ہیں 😚😚😚 Rang baaaz 🤣🤣🤣 Ya Allah iss fitne pagal se pakistan ko mehfoz rakhna Aameen پاگلوں کا ٹولہ اکٹھے ہوگا بس وہ بھی صرف چند

عمران خان توہین عدالت؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی ٹویٹس، وڈیوز، کالز ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع - ایکسپریس اردوعمران خان اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ شروع کرنے سے پہلے ہی ڈی چوک جانے کا منصوبہ تھا، وزارت داخلہ

Ok Langray تیرے حالت ایسے ہیں کہ کوئی کچھ کر نہیں سکتا کٹ می برج اللہ آپ کو جانم نصیب فرمائے Wrong number hai ye. Najaiz aoulad peda krne Wala ye fitna logon ko kehta hai k iske mukhalif dozakh jaenge 😂😂😂😂ماں کی رپورٹوں کے بعد سالا اب خود بیساکھی پکڑ کر آ رہا ہے Woi fraud woi maintain...is ko to mangnay walon ka leader hona chaiyah

واسطے اور ترلے منتیں ہر وقت نشے کی حالت میں ہی رہتا ہے لعنتی نئ بات نہیں ہے۔بھئ مت آ مان جا ٹیسٹ میچ ہونے دے کنجر عزت سےپنڈی میں۔ Langra Fitna. Inshallah. Pora pakistan aye ga

آپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے عمران خان کا کارکنوں کو پیغامآپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے عمران خان کا کارکنوں کو پیغام ImranKhan PTIOfficial PTILongMarch 26thNovember HaqeeqiAzadiMarch Rawalpindi PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK FaisalJavedKhan ShkhRasheed fawadchaudhry Detail News👇 PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK FaisalJavedKhan ShkhRasheed fawadchaudhry ہوس اقتدار بے پناہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا

ان تلوں میں تیل نہیں رہی جناب گھڑی کی فکر کرے اب میرے لئے...؟؟؟ کہاں گیا پاکستان بچاؤ مارچ..؟؟ ہاہاہا او گھڑی چور چوروں کے لئے کوئی نہیں آتا Chuteye youtheye jahil naach naach k pohch jaengay niazi chor nashaee dramaybaz k Leye وہاں امب ہیں ؟؟؟ مرد حر آصف علی زرداری صاحب نےآرمی چیف لگا دیا، عمران ابھی تک وزیر آباد کا ایس ایچ او لگوانے کی کوشش کر رہا۔ منقو۔😂😂😂

Lal a Lala kursi b Lal a گھڑی چور کو بچانے اس بار بھی کوئی نہیں آئے گا دیکھ لینا 😜😄 اب کیا لینے آرہے ہیں ؟ مَیں میں میں میں میرے میرے میرے میرے

عمران خان نااہلی کیس ہائی کورٹ میں قابلِ سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظنااہلی کس قانون کے تحت ہوگی؟ پانچ سال تو اسمبلی کی جاری مدت کیلئے نااہلی ہوتی ہے، اس اسمبلی سے تو عمران خان خود استعفیٰ دے چکے ہیں: چیف جسٹس کے ریمارکس

انشاء ﷲ ہم پنڈی میں ہیں خان صاحب سر نیا آرمی چیف کو ویلکم کرنے جا رہے ہیں؟ so cute! میں اس حالت میں آ رھا ھوں تاریخ بتاتی ہے کہ فوجی سوار اپنے لنگڑے گھوڑے کو گولی مار کر سفر جاری رکھتے ہیں کباڑیا 🤣🤣 دفع ہو گان۔۔و Zakhmi Touch😉 دفع دور ہو گھڑی چور نشئی

لانگ مارچ پر خودکش یا بم حملے کا خدشہ، وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی کو آگاہ کردیااسلام آباد : وزارت داخلہ نے لانگ مارچ پر خودکش یا بم حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو ممکنہ خطرات سے آگاہ کردیا GovtofPakistan کا نیا ڈرامہ Where is isi Bajwa gya ab gen faisal rah gya ek kutta gya ek kutta rah gya

لنگڑا 😁😁 حالت تو واقعی قابل رحم ہے ہم یہیں ہونگے خان صاحب آپ آئیں نہ آئیں DFM Dog niazi🤣 چودھری کے پیچھے لگے گا تو ذلیل ہو گا وہ تیری پارٹی ہیجیک کر رہا ہے میراثی چودھری گولیوں والا ڈرامہ تھا ۔اور چودری ماسٹر مائنڈ تھا ۔ اور نواز شریف پہ الزام لگایا حملے کا اسکا ماسٹر پلان چودری نے بنایا بیکار سب میرا پاؤں بھاری ہے میں اس حلقے میں آرہا ہوں منگو آجکل زمان پارک وی نہر کناروی

یا الله اس فتنے سے پاکستان کو بچا کے رکھنا- آمین ہمت ہے یوتھیوں کی جو اس کے جھوٹ سنتے اور ان پہ یقین کرتے ہیں- برائے مہربانی آپ نہ آئیں آپ کو ویسے ہی آرام کی ضرورت ہے جیسے عوام کو امن و امان کی نکلو پھدو یوتھیو نکلو اس حرام خور خائن گھڑی چور کے لیے یہ جھوٹ بول کر پروپیگنڈہ کر کے تمھاری قربانی دینا چاہتا ہے تو دو قربانی اس کی بچی گوگی اور جادوگرنی کے لیے تم کون سا عقلمند ہو جو اپنی سوچ رکھو

Tumare marbani ho ge tum na ao

عمران خان سے ملاقات صدر لاہور پہنچ گئےصدر مملکت عارف علوی، عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت زمان پارک لاہورمیں عمران خان سے ملاقات کریں گے، صدر مملکت عارف علوی

Toh beth aram se باجی احتیاط کریں ایسی حالت میں آپ Mere Liye? Means Sara tamasha apni seat k liye kr rahy thy عوام انتظار ميں ہيں جيو والے اس پر پروگرام کرکے پردہ چاک کرے بندہ اس حالت میں ارہا ہے اور یوتھیئوں کو پھر بھی قدر نہیں🤣🤣🤣

ايک جرت مند بہادر اينکر جس نے سچاٸ بيان کرکے ڈنکے کی چوٹ پر جيو والوں کی اينٹ سے اينٹ بجا دی ڈرامہ باز جيو والوں اس مير شکيل کے چکلے کے باس ناصر بٹ پر بھی پروگرام کرو

کسی نے نہیں پہنچنا چل دفع

😂😂😂😂 پوری قوم مرد آہن عمران خان کو بہادری پر سلام پيش کرتی ہے جس نے سينہ آگے کرکے گولياں کھاٸ اب زخمی شير کی طرح چوروں کے شکار کيليے پھر ميدان ميں نکل پڑا۔عمران خان کٸ دنوں سے آرمی چيف کے ميرٹ کی بات کرتا رہا آخرکار عمران خان کا دباٶ کام کرگيا۔ورنہ نواز نے ہر دفعہ بغير ميرٹ کے لگايا۔ Emotional blackmailing kehtay hen is ko

Madina riyasat ki tasveer Bechne wala ghadi chor Madina riyasat Dave karne wala ghadi chor Jhutha munkar Imran fitna Khan Ghadi Chor ke liye Kaun aaega تم پے لعنت

😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣 تو نہ آؤ.... That picture reminds me of Dracula lying in his coffin. Good symbolism. 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Jhotttta Aam logo k mamulat e zindagi r karobar ko mafluj kerna theek nahi. Siyasi parties ko long match r rally k bajaye medan men jalus jalsa ki ijazat di jaye .

Ik bhi khabis he hai

25 نومبر ، 2022 فوٹو: اسکرین گریب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی لانگ مارچ کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں سب لوگ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کریں۔ A post shared by Imran Khan (@imrankhan.نجی ٹی وی چینل"ڈان نیوز"کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور برطانوی حکام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کے لانگ مارچ سے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان راولپنڈی میں شیڈول پہلا ٹیسٹ میچ متاثر نہیں ہو گا۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے رواں ہفتے کے آخر میں پاکستان پہنچنے والی ہے اور سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی میزبانی یکم دسمبر سے راولپنڈی نے کرنی ہے،تاہم ٹیسٹ میچ کے انعقاد کے حوالے سے تحفظات ظاہر کیے گئے تھے کیونکہ 26نومبر کو عمران خان کے لانگ مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کا اعلان کیا گیا ہے اور اسی وجہ سے ٹیسٹ میچ کے اسلام آباد کے جڑواں شہر میں انعقاد کے حوالے سے غیریقینی کے بادل منڈلانے لگے تھے کیونکہ اسی دن شام میں انگلینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچے گی۔ چار لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا کرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار منگل کو چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے پاکستان برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کے ہمراہ عمران خان سے ان کی لاہور میں واقع رہائش گاہ زمان پارک میں ملاقات کی،رپورٹس کے مطابق دوران ملاقات عمران خان نے رمیز راجا کے ساتھ ساتھ کرسچن ٹرنر کو بھی یقین دہانی کرائی کہ لانگ مارچ سے راولپنڈی ٹیسٹ میچ متاثر نہیں ہو گا۔ ملاقات کے حوالے سے رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد انگلینڈ کی ٹیم ملتان روانہ ہو گی جہاں 9 سے 13 دسمبر تک دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا،سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کراچی 17 سے 21نومبر تک کرے گا۔.اسلام آباد:  سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ٹویٹس ، وڈیو پیغام اور کالز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ وزارت داخلہ نے کہا کہ عمران خان نے اپنے تحریری جواب میں غلط بیانی کی، عمران خان اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ شروع کرنے سے پہلے ہی ڈی چوک جانے کا منصوبہ تھا، 24 مئی کو عمران خان نے قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کیا۔ وزارت داخلہ نے جواب میں کہا کہ 25 مئی کی صبح پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ڈی چوک میں حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کی دعوت دی گئی، پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید، شیریں مزاری اور منزہ حسن نے بھی ڈی چوک جانے کے لیے ٹویٹس کیں، پی ٹی آئی کا کہنا کہ اسد عمر نے ایچ نائن گراؤنڈ جانے کی ہدایات دیں حقائق کے برعکس ہے۔ یہ بھی پڑھیں: توہین عدالت کیس؛ سپریم کورٹ کی حکم عدولی دانستہ نہیں کی، عمران خان جواب میں کہا گیا کہ 25 مئی کی سہ پہر عمران خان نے کنٹینر سے کی گئی اپنی دو تقاریر میں ڈی چوک جانے کے عزم کا اظہار کیا، عمران خان کی دونوں تقاریر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ پر لائیو چلائی گئیں۔ وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا موبائل فون جیمرز لگائے جانے کا دعویٰ بھی حقائق کے منافی ہے، شواہد موجود ہیں کہ پی ٹی آئی مارچ کے دوران کنٹینر سے مسلسل سوشل میڈیا استعمال کیا گیا، کنٹینر پر موجود رہنماؤں نے مسلسل اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ٹویٹس کیں اور وڈیو پیغام شیئر کیے، کنٹینر سے پی ٹی آئی رہنماؤں نے مختلف ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیئے جو جیمرز کی صورت میں ناممکن تھا۔ وزارت داخلہ نے بتایا کہ 25 مئی کی شام 6:22 بجے پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے حکمنامہ کے بارے میں ٹویٹ کی، سپریم کورٹ کے حکمنامہ کے بعد فواد چوہدری نے بھی ٹویٹ کے ذریعے کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ترغیب دی، عدالتی حکم کے بعد پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے مختلف رہنماؤں کے ڈی چوک پہنچنے سے متعلق متواتر ٹویٹس کی گئیں، اسد عمر نے رات 11:47 پر نیوز چینل سے لائیو کال کے ذریعے شرکت کی۔ وزارتِ داخلہ نے جواب میں عدالتی حکمنامے سے متعلق مختلف نیوز چینلز کی ویب سائٹس اور صحافیوں کی ٹویٹس کا بھی حوالہ شامل کیا۔ جواب میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے حکمنامہ کا پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو علم تھا، پی ٹی آئی قیادت نے عدالتی حکم کے بارے میں سپریم کورٹ سے غلط بیانی کی، پی ٹی آئی قیادت نے کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کے لیے اکسایا جس سے املاک کو نقصان پہنچا، عمران خان اور پی ٹی آئی کا عمل ان کے قول سے واضح تضاد رکھتا ہے، چیف کمشنر اسلام آباد نے ایچ۔9 میں جلسے کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کی جسے کہیں چیلنج نہیں کیا گیا۔ وزارت داخلہ نے استدعا کی کہ عمران خان اور پی ٹی آئی نے جان بوجھ کر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی اس لیے ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔.ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں اس حالت میں آپ کے لیے آرہا ہوں، چاہتا ہوں کہ راولپنڈی میں سب حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کریں۔عمران خان نے کہا کہ قوم تب تک چپ ہو کر نہیں بیٹھے گی جب تک ہم حقیقی آزاد نہیں ہوتے۔انہوں نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی قوم کو تب ملتی ہے جب انصاف ہوتا ہے، انصاف ہوتا ہے تو حقوق ملتے ہیں اور قوم خوشحال ہوتی ہے۔.

pti) انہوں نے کہا کہ قوم تب تک خاموش نہیں بیٹھے گی جب تک ہم حقیقی طور پر آزاد نہیں ہوجاتے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اس حالت میں آ رہا ہوں، آپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے۔ مزید خبریں : .