دفاتر سمیت ہرجگہ بیٹھنے کے دوران سماجی فاصلہ رکھا جائے: وزارت صحت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دفاتر سمیت ہرجگہ بیٹھنے کے دوران سماجی فاصلہ رکھا جائے: وزارت صحت Coronavirus Socialdistance

ترجمان وزارت صحت کے مطابق این سی او سی نے سرکاری دفاتر کے لیے کورونا ایس او پیز جاری کیے ہیں جس کے تحت عبادت اور نمازوں کے دوران بھی سماجی فاصلہ یقینی بنایا جائے جب کہ دفاتر کے داخلی راستوں اور واش رومز میں ہینڈ سینیٹائزرز کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔

وزارت صحت نے کہا کہ تمام دفاتر اور عمارتوں کے داخلی راستوں پرلوگوں کا ٹمپریچر چیک کیا جائے، کورونا کی علامات رکھنے والوں کو دفاتر اور عمارتوں میں داخل نہ ہونے دیاجائے جب کہ نزلہ، زکام اور سانس لینے میں مشکل کی صورت میں کورونا کی تشخیص کےلیے پی سی آر یا اینٹی جن ٹیسٹ کروائے جائیں۔ ترجمان وزارت صحت کا مزید کہنا تھا کہ این سی اوسی کی طرف سے کورونا سے بچاؤ کے طریقہ کارپرسختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزارت صحت نے ہدایت کی ہے کہ ماسک کا استعمال یقینی بنائیں، ہاتھ ملانے سے گریز کیا جائے، و یکسین یا بوسٹر شاٹ لگوانے کو یقینی بنایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوست ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں: مفتاح اسماعیلوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے کرغزستان کے سفیر عزت مآب ایرک بے شمبیو کی ملاقات ہوئی .جس میں مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں مفتاح
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'ایم کیو ایم کے سندھ کے ساتھ ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات'کراچی : ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی صابرقائم خانی کا کہنا ہے کہ سندھ کے سے ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات ہیں۔ سب ڈرامہ ہے یہ غدار ناممکن Jhot
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی بڑھتی شرح، NCOC کے سرکاری دفاتر کیلئے نئے اصول جارینزلہ، زکام، سانس لینے میں مشکل کی صورت میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے پی سی آر یا اینٹی جن ٹیسٹ کروائے جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسم ابر آلود، ہلکی بارشکراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسم ابر آلود، ہلکی بارش arynewsurdu یہ جرنیلوں کو کوئی بتائے کے لوگ خودکشیاں کر رہے ہے کیا جواب دو گے 50 ہزار سال کے ایک دن کو وہ دن قیامت کا ہو گا جواب_تو_دیناہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوارتفصیلات کے مطابق  کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں  میں بوندا باندی اور ہلکی بارش ہوئی ، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہریوں کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت اہم شخصیات کے مقدمات دوسری عدالت منتقل12:41 PM, 1 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر اہم شخصیات کے مقدمات دوسری عدالت میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »