دعا زہرہ کی والدہ نے ویڈیو پیغام جاری کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے ملیر سے 10 روز قبل لاپتا ہونے والی 14 سالہ دعا کی والدہ نے ویڈیو پیغام جاری کردیا

اپنے ویڈیو میں پیغام میں دعاکی والدہ نے کہا کہ میں کئی دن سے سوئی نہیں ہوں، کھانا بھی نہیں کھایا جاتا، میری دوسری بچیاں بھی پریشان ہیں اور بہن کی یاد میں روتی ہیں۔لاپتا دعا کی والدہ نے مزید کہا کہ میں اس سے بہت پیار کرتی ہوں اور اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی، اگر دعا یہ ویڈیو دیکھ

رہی ہو تو گھر آجاو اور اگر کوئی لے کر گیا ہے تو خدا کے واسطے ایک ماں کی بددعا مت لو، اسے گھر جانے دو، ماں باپ سے ملنے دو، ہم اس کے بغیر نہیں جی سکتے۔واضح رہے کہ کراچی سے لاپتہ ہونیوالی دعا زہرہ بالاخر لاہور سے مل گئی جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ دعا نے لاہور کے رہائشی لڑکے سے نکاح کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Supreme Court & Lahore Judges , Election commission, PMLN Sharif family , PPP Zardari , Fazlo,, GEO news, MQM are شیطان کی اولاد MarchAgainstImportedGovt MarchAgainstImportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ‘دعا تم گھر آجاؤ‘، کراچی سے لاپتا دعا زہرہ کی والدہ کا بیٹی کو پیغامدعا زہرہ کی والدہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں وہ اپنی بیٹی کے لیے پیغام دے رہی ہیں آمین۔ میری دعا ہے اللہ کرے بچی سہی سلامت مل جاے آمین Maa baap sy barh kr koi sathi nhi is fani duniya me. Plzzz🙏🙏 dua come back to home.😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کی دعا زہرہ کی بازیابی کیلئے مدینہ منورہ میں خصوصی دعا کا اہتمام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حلف اٹھانے کے بعد والدہ نے جاوید لطیف کو کیا ہدایت کی؟اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف سے گزشتہ روز صدرِ مملکت عارف علوی نے عہدے کا حلف لیا ہے ۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق حلف لینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسکر ایوارڈز 2022: تھپڑ کھانے والے کرس راک کی والدہ نے کیا کہا؟امریکی اداکار ول اسمتھ کا مکا کھانے والے کرس راک کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہیں ول اسمتھ کے معافی نہ مانگنے پر افسوس ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک کے 20 دنوں میں 40 لاکھ افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کیسعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام کے مطابق رمضان کے آغاز سے 20 رمضان تک 42 لاکھ افراد نے عمرہ ادا کیا AamirLiaquat mashallah اے میرے خدا یہ کون لوگ آ گئے ہیں۔ مفتاح یہ کہ رہے ہیں عمران خان نے قرانی آیات بولنا شروع کیں جو طالبان سے متابقت رکھتی ہیں۔ امریکہ کو خوش کرنے میں صرف ضمیر نہیں بیچے گئے ایمان بھی بیچا جا رہا ہے۔ Beghairat insan miftah 😡 MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا: وزیراعظمامپورٹڈ_حکومت_نامنظور Imported Government Absolutely Not 🚫 Pakistan Zindabad 🇵🇰❤️ BehindYouSkipper Johtay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »