نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا: وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے

نہ بروقت ایندھن خریدا اور نہ ہی پاور پلانٹس کی مرمت کی، ناکارہ پلانٹس کے ذریعے مہنگی بجلی پیدا کرنے سے عوام کو ماہانہ 100 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے، پی ٹی آئی کی حکومت نے بجلی گھروں کی مناسب مرمت بھی نہیں کروائی، اس صورتحال کے باعث اب لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔

Mian Nawaz Sharif s govt ended the worst load-shedding in 5 years. PTI govt neither purchased fuel in time nor repaired power plants. Hence the current load-shedding. Costly power generation through inefficient plants is costing the people Rs.100 billion/month. We are fixing it.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aaj kll light tumara baap band kr raha ha kia

Daily 3-5 hour unexpectwd load shedding.

Hamary haan tu 10 ghanty light ni huti h

PTI کی دور میں لوذشذنگ حتم ہو چکی تھی چوروں کی حکومت آنے کے بعد دوبارہ شروع ہںو گیا

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

جب سے منحوس وزیراعظم بنا ہے یہاں تو بجلی آتی ہی نہیں جھوٹی خبریں شئیر نہ کریں

جھوٹ

کراے کے بجلی کے جہاز منگا کر جو کہ ڈیڈ کھڑے رہے۔

You joined hands with PPP who ruled those 5 years you were referring to. Plz do something in reality without showing off and you may find your political position back. Concentrate first on your stronghold constituencies like Lahore, Kasur, Etc.

Jee bilkul... Sirf jati umraa main

No doubt

Konsi hakoomat.... Abhi jumma jumma 8 din huay iss importedgovernment ko I huay.... Aur hum nhi mantay iss hakoomat ko aur ja kr daikhein konsa khaatma hua hai.... Awam se poochein gairailaniya loadshedding Ke ja rhi hai.... 😏 MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

وہ لوڈشیڈنگ کون لایا۔ اپ کا مطلب پی پی پی۔ ان کو پھر گھسیٹنے کا موڈ تو نہیں۔

ڈنگرو ہوش کرو یہ چور مہنگائ نہیں اپنے کیس ختم کر رہے ہیں.

Mental hospital waly ap ka wait kar rahy he

ظالم انسان جھوٹ بھی بڑے دعوے کے ساتھ مارتا ہے

Bhai 3 sal bijle kharab ho to kat jate they in ke wazer e azam bante he load sheding shuro Gaya 24 ghanto mein 8 ghante bijle ghaib Karachi mein Bakiyo to pata nhi 24 ghanto mein bijle hote bhi hai ya nhi

در فٹے منہ کنجر بھکاری

aap log pagal to nahi hain kayaa... KARACHI may 12 ghnty ab Bijli nahi aati or aap log jhot py jhot kahty jaa rahy hoo Sharma kro Kuch media walo

Jati umrah me....?

اب پھر سٹارٹ کر دی ہے نواز شریف کے بھائی نے

اور شھباز شریف نے بد ترین لوڈ شیڈنگ کا آغاز کر دیا. امپورٹڈ_حکومت_نامنطور

😆😆😆😆😆😆

😂😂😂😂😂😂👎👎👎

Pmnl Govt made all power project on coal and Fuel for kick backs and commission Now we don't have fuel and dollar to feed these plant

Nwaz shrif ki hukumt na bs qomi khazana ka hi khatma Kia tha dramabaz showbaz

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سامراج_نامنظور StandwithImranKhan MarchAgainstImportedGovt PakistanZindabad 🇵🇰

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

میاں صاحب کیا کہہ رہے ہیں، مطلب آپ سے پہلے تو زرداری کی حکومت تھی اور وہ تو آپکے مائی باپ ہیں۔ ان کے خلاف نہ بولیں کیونکہ وہ آپکی منجھی ٹھوک دیں گے

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء. اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ WeStandWithAry MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ

Achaa, aur vo wali loadsheding ki kis ny thi ?

Joke of the day... 😂😂😂😂

Astagfirullah! Imran Khan ki Government main Boht Sukoon Tha.. No Load Shedding...Kabhi Kabhi jati thi 10 minutes ke liye.. Ab to Na Subha ,Na Dupehar or Na Hi Shaam ko light hoti hai...

یہ موصوف پاگل ہوگئے ہیں۔ اب کمر درد اور کینسر کے ساتھ قوم ان کی پاگل پن کی بیماری کے لیے بھی تیار رہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

Crime Minister Shme

جھوٹا امپورٹڈوزیراعظم ۔بڈھا چور منی لانڈر جھوٹا پچھلے سال رمضان میں بلکل لوڈ شیڈنگ نہیں ہوئی تھی۔آج یہ پچھلی حکومت پر الزام لگا رہا ہے اپنی نالائقی کا۔MarchAgainstImportedGovt CMShehbaz Marriyum_A

Jhot kam bola karo 😂😂😂امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ حکومت نہ منظور چور ابن چور

😂🙈😂🙈😂🙈

جلدی الیکشن والی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔یہ صرف عوام کو ٹھنڈا کرنے کی چال ہے لہذا آپ لانگ مارچ کی تیاری جارے رکھیں۔ہمیں صرف الیکشن نہیں بلکہ ان چوروں کو این آر او دینے پر جواب بھی چاہیے۔اس بار حساب برابر لینگے انشاء اللہ MarchAgainstImportedGovt

Faqeer e Azam not acceptable امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanNeedsElections غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ MarchAgainstImportedGovt

Hoi kis ki waja sa ya b bta dain🤣🤣

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے اب کسِ کی حکومت ہے

Johtay

Lanat ho tum loogoon per

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Imported Government Absolutely Not 🚫 Pakistan Zindabad 🇵🇰❤️ BehindYouSkipper

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو اور نواز شریف کی ملاقات میں سیاسی معاملات طے ، اعلامیہ جاریلندن : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ملاقات میں طے ہوا کہ مل کرکام کرنے کی ضرورت ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کوئ شرم ہوتی ہے کوئ حیا ہوتی ہے اس زنخےکو کیا پتا کہ یہ کیا ہوتی ہے امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور يَا حَيُّ يَا قيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أسْتَغِيثُ O Ever Living One, O Sustainer of all, by Your mercy I call on You to set right all my affairs. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو اور نواز شریف کی یہ تصویر کیوں وائرل ہورہی ہے؟چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے چرچے ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اور بلاول کی لندن میں ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ جاریدونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں تمام جمہوری قوتوں میں اتفاق رائے سے مستقبل کے لیے وسیع روڈ میپ پربات ہوئی، اعلامیہ MaryamNSharif ملاقات میں برابر کا حصے پر اتفاق ہوگیا کہ سندھ میں ppp اور پنجاب میں Pmln اپنے مرضی کا بندر بانٹ کرینگے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی نواز شریف سے اہم ملاقات ۔عمران خان کیلئے خصوصی پیغامبلاول بھٹو کی نواز شریف سے اہم ملاقات ۔عمران خان کیلئے خصوصی پیغام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کی عمرے پر جانے کیلئے اجازت کی درخواست نیب سے کل تک جواب طلبمریم نواز کی عمرے پر جانے کیلئے اجازت کی درخواست، نیب سے کل تک جواب طلب PMLN MaryamNawaz Umrah NAB MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MaryamNSharif MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org MaryamNSharif اَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤ MinhajSpiritualCity
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست عدالت کا نیب سے جواب طلب12:13 PM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماءمریم نواز شریف کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر عدالت نے قومی احتساب بیورو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »