دشمنوں کو افغان امن عمل سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے، آرمی چیف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دشمنوں کو افغان امن عمل سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے، آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات افغان میڈیا کے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ وہ امن دشمنوں کی نشاندہی کرکے انھیں شکست دے۔ پاک افغان یوتھ فورم سے باہمی رابطوں کو فروغ ملے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے نوجوان خطے کا مستقبل ہیں۔ افغانستان میں پائیدار امن سے خطے میں ترقی ہوگی۔ پاک افغان بارڈر سیکورٹی دونوں ممالک کے بہترین مفاد میں ہے۔

افغان صحافیوں نے تبادلہ خیال کا موقع دینے پر آرمی چیف سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام کے لیے پاکستان کی مخلصی اور کاوشوں پر شکر گزار ہیں۔ پاکستان کا افغان مہاجرین کی میزبانی اور امن عمل میں کردار قابل قدر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاک فوج زند باد فوج کو سلام پیش کرتا ہوں۔۔۔

jb b study start karty hn to ya log meetings rk lity hn or pher sy jo ksh yd kia hota ha bhool jita ha ya sub is government ke waja sy ho ra jb bacho ka marks km ay to government he zimy dar ho gi 😔😔 or shaqfat mehmood and murd razz b zimy dar ho gy

اپناگھرتوسنبھالانہیں جاتا

Kharab hoga to $$$$ ain ge

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں امن پاکستان کی دلی خواہش دشمنوں کو امن عمل کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دینگے: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کی دلی خواہش ہے، پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے،دشمنوں کو امن عمل کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن سے پاکستان کو وسط ایشیائی ریاستوں تک رسائی حاصل ہوگی،وزیراعظموزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن سے پاکستان کو وسط ایشیائی ریاستوں تک رسائی حاصل ہوگی۔ وزیر اعظم عمران خان نے پاک افغان یوتھ فورم کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

محرم الحرام میں‌ امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کی زبردست کاوشمحرم الحرام میں‌ امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کی زبردست کاوش مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہمیشہ سے ہندوستان کے ساتھ امن کا خواہاں ہے عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خطے کا کوئی اور ملک پاکستان کی کوششوں سے برابری کا دعویدار نہیں ہو سکتا، اس کی تائید امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے بھی openregistration entrytestadmission dontletusdown ourfutureisimportant trending helpandsave saveourfuturehelpandsupport pmc reopentheadmission saveourfuture savefscstudents reopenpmcregistration Fsc students wants your help.due to our busy routine of examAs we were busy PMC open their registration and we forgot about this because perivious year the addmissions are open before 20 days of mdcat test.please sir helo us to save our future to destroy and burn لعنت یزیدی کے بچے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طالبان سے ہماراکوئی سروکارنہیں، صرف امن چاہتے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوبھارت امن نہیں چاہتا کیونکہ وہ آر ایس ایس نظریے کے زیر تسلط ہے، وزیراعظم Yeah bhi U turn Lekin Afghani Aman nhn chahte جھل دٻ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن پاکستان کی دلی خواہش دشمنوں کو امن عمل کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دینگے: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کی دلی خواہش ہے، پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے،دشمنوں کو امن عمل کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »