دسمبرکیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 965.28 ارب روپے مقرر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دسمبرکیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 965.28 ارب روپے مقرر - ExpressNews

ایف بی آر نے رواں ماہ دسمبرکیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 965.28 ارب روپے مقرر کر دیا ہے جسے حاصل کرنے کیلیے ایف بی آرکو مجموعی طور پر60.7 فیصد گروتھ درکار ہوگی.

اکتوبر میں ایف بی آر کو21 ارب روپے کے لگ بھگ ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا تھا اور 534.08 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں513ارب روپے اکٹھے کئے جا سکے۔ اس میں ڈائریکٹ ٹیکس کی مدمیں وصولیوں کاہدف546.12 ارب، سیلز ٹیکس کی مد میں 272.561 ارب اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کا ہدف41.20ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کا ہدف102.40ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔

ڈائریکٹ ٹیکس کی مد میں وصولیوں کاہدف910.611ارب، سیلز ٹیکس کی مد میں 728.48ارب، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 105.60ارب اور کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کا ہدف291.40ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹیکس سے حاصل کیا گیا سارا پیسہ الیکشن میں اڑا دیں گے 😂😂😂 بعد میں یہی پیسہ اکٹھا کرنے کے لیے بدنام زمانہ قاتل ٹیکس لگایا جائے گا خوف خدا ختم کر کے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ملک کا ہر خاندان 6 لاکھ روپے کا مقروض ہے‘پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ تجربہ کار حکومت نے 7 مہینوں میں 7 ہزار 200 ارب روپے کا قرض لیا ہے۔ تسی اپنے اپنے خاندان دے چھ چھ لکھ دے دئیو 🤣😂 وہ بھی ان جاہل حکمرانوں کی وجہ سے ماسوائے عمران خان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران کے گھڑی خریدار کے پاس خریدنے کی استطاعت نہ ہونیکا انکشافگھڑی کی دکان ’آرٹ آف ٹائم‘ کے انکم ٹیکس ریٹرن سے مزید انکشاف ہوتا ہے کہ اس دکان نے ان پانچ سالوں میں سب سے زیادہ 1.8 ملین روپے کا ذخیرہ رکھا۔ گھڑی اب جیو کی گانڈ سے نکلے گی UK جواب دو اب جیو والو ملک کی میگا کرپشن کو چھبانے کیلۓ قوم کو کیوں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رۓ ہو؟ بیچارہ پالتو جیو ، ملک دشمن آقاؤں کے قدموں میں لوٹ رہا ہے 👎🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

1100 ارب کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے: عمران خانپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ادویات کی قلت کا خدشہ، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ - ایکسپریس اردودوا ساز کمپنیوں کے پاس مستقبل کےلیے صرف 2 ماہ کا خام مال موجود ہے حکومت صرف اپنے کرپشن کيسسز کے ليے آئ ہے اور ادارے ستو پی کر سو رہے لہزا مرنا غريب نے ہے اشرافيہ نے نہيں اسليے اداروں کو فرق نہيں پڑتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے تین کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردوراولپنڈی ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے تین کھلاڑی 89 رنز پر پویلین لوٹ گئے جبکہ قومی ٹیم کو پہلا ٹیسٹ جیتنے کے لیے 254 رنز درکار ہیں۔ مزید پڑھیے: ExpressNews PakvsEng TestSeries
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »