دریائے نیل سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر ایتھوپیا کیوں ناراض - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دریائے نیل: ایک بند سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ایتھوپیا کیوں ناراض

25 اکتوبر 2020، 18:42 PKTایتھوپیا کے وزیر اعظم نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر کہ مصر دریائے نیل پر متنازع بند کو تباہ کر دے گا کے رد عمل میں کہا ہے کہ ان کا ملک ’کسی بھی قسم کی جارحیت کو برداشت نہیں کرے گا۔‘

امریکہ نے ستمبر میں اس وقت ایتھوپیا کے لیے مالی مدد میں کٹوتی کا اعلان کیا تھا جب افریقی ملک نے جولائی میں اس بند کو بھرنا شروع کیا تھا۔بند کیوں متنازع ہے؟ چار ارب ڈالر کی لاگت کا سے تمعیر کیا جانے والا یہ بند مکمل ہونے کے بعد مغربی ایتھوپیا کے نیلے نیل پر افریقہ کا سب سے بڑا پن بجلی کا منصوبہ ہوگا۔ تینوں ممالک کے مابین مذاکرات کی سربراہی امریکہ کر رہا تھا لیکن یہ اب افریقی یونین کی نگرانی میں ہو رہا ہے۔وزیر اعظم ابی احمد نے صدر ٹرمپ کے بیان پر براہ راست جواب نہیں دیا لیکن انہوں نے عزم کا اعادہ کیا کہ ایتھوپیا بند کی تعمیر کو مکمل کرے گا۔"ایتھوپیا کے لوگوں نے اپنے دشمنوں کے آتے کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیٹف کے حالیہ اقدام کے حوالے سے حماد اظہر نے شاندار اعلان کر دیا08:59 PM, 23 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: فیٹف ٹاسک فورس کے سربراہ حماد اظہر نے کہا کہ اب پاکستان کو بلیک لسٹ ہونے کی طرف نہیں دھکیلا جا سکتا۔ یہ بندہ ٹیکس چور ہے خود 6'7 ہزار ٹیکس دیا ہے اس نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمر شیخ سے متعلق رپورٹ اسپیشل برانچ سے طلبوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ سے متعلق رپورٹ اسپیشل برانچ سے طلب کرلی ہے۔ شیخ صاحب معذرت کے ساتھ یہ جو سپیشل برانچ والے ھیں یہ ویریفکیشن رپورٹ کے پیسے لیتے ھیں۔ اگر آپ کو بھی دینے پڑے تو؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومیں کپاس اور کپڑا بیچنے سے نہیں تعلیم پر خرچ کرنے سے امیر ہوتی ہیں: وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومیں کپاس اور کپڑا فروخت کرنے سے نہیں بلکہ انسانوں پر اور تعلیم پر پیسہ لگانے سے امیر ہوتی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا واہ واہ۔۔۔۔ فٹے منہ What an example? An Oxford Graduate کتی کے پتر خرچ کر تجھے کون روکتا ہے 😡
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کٹھی پتلی حکومت سے بات کرناگناہ سمجھتی ہوںہماری تحریک سے مارشل نہیں لگے گا: مریم نوازکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ کٹھی پتلی حکومت سے بات کرنے کو گناہ سمجھتی ہوں،بیک ڈور ڈپلومیسی کی عادی نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلویز کا ٹرینوں کے حوالے سے بڑا فیصلہپاکستان ریلویز نے 8 ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Real France
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کا سب سے بڑا ڈومیسٹک ایونٹ قائداعظم ٹرافی کراچی کے تین سینٹرز میں شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »