درِآگہی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان جس کے نام کے معنی ہی اس کی پہچان ہیں البتہ چند خرابیوں کے گرداب میں گھرا ہوا ہے۔

ان میں سے چار کا ذکر ہی فی الحال کافی ہو گا۔ پاکستان غربت و افلاس کا شکار ہے۔ ملک جاہلوں سے بھرا ہوا ہے۔ سکہ رائج الوقت کرپشن ہے اور آبادی ملک کی طاقت نہیں کمزوری بمعنی بربادی ہے۔

2007 میں محترمہ رُبا ہمایوں اپنی کار میں گھر کی جانب روانہ تھیں کہ ایک میدان میں غریب لوگوں کی رہائشی جھگیوں کے سامنے سے ان کا گزر ہوا۔ وہاں پندرہ بیس جھگی نشین بچے آپس میں کھیل جب کہ کچھ لڑائی جھگڑا کر رہے تھے۔ کسی کے گلے میں قمیص نہیں تھی اور کچھ دو تین سال کے بچوں کی شلوار نہیں تھی۔ ان بچوں کے سر کے بال بے ڈھنگے اور چند مار کھا کے رو رہے تھے۔ سب ننگے پیر تھے اور بے مقصد سے کھیل میں مگن تھے۔ محترمہ کار روک کر انھیں دیکھتی رہیں پھر دکھ بھری کیفیت میں وہاں سے چل دیں۔ جو کچھ انھوں نے ان غریب...

درِ آگاہی یعنی Door of Awareness کا جو بیڑا 2007ء میں محترمہ رُبا ہمایوں نے اٹھایا اس کا مقصد ایک وقتی جوش تک محدود نہیں تھا بلکہ ایک دِلی جذبے کو کوشش کر کے تکمیل تک پہنچانا تھا۔ جھگی کے آگے آگے کھلی جگہ پر بچوں کو پڑھانے کے بعد اگلا قدم بچوں کے والدین کو تعلیم اور ہنرمندی کے فوائد سمجھا کر انھیں روشن مستقبل کی جھلک دکھانے کے لیے بچوں کو کپڑے، قلم، کاپی، کتاب اور پڑھائی کے لیے کمرہ، کرسی، میز کا بندوبست کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ،فصلوں کو ٹڈی دل کے بعد اب چوہوں کے خطرے کا سامنا - ایکسپریس اردوچوہے دھان کی فصلیں تباہ کرنے لگے،کاشت کاروں کی راتوں کی نیندیں حرام ہوگئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے ماتحت افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوکیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مدمقابل ڈالر کے نرخ میں کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر مزید 26 پیسے کمی کے ساتھ 167 روپے 87 پیسے پر بند ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوکیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

20 برس میں پہلی بار پاکستان 220 سے زائد اسکور کے دفاع میں ناکام - ایکسپریس اردو20 برس میں پہلی بار پاکستان 220 سے زائد اسکور کے دفاع میں ناکام -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خودمختار بلدیاتی ادارے، کراچی کے مسئلہ کا حل - ایکسپریس اردوکراچی کے مسئلہ کا حل نچلی سطح تک اختیارات کے بلدیاتی نظام میں مضمر ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »