دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں تباہ کن بارشیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں تباہ کن بارشیں، نظام زندگی مفلوج مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی، شارجہ اور ابوظبی میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید طوفانی بارش ہوئی جس کی وجہ سے سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ کئی شاپنگ مالز کی چھتیں بھی ٹپکنیں لگیں۔

بارشوں کی وجہ سے نکاسی کا نظام بری طرح سے متاثر ہوا اور سڑکوں پر تین سے چار فٹ پانی کھڑا ہوگیا۔خلیج ٹائمز کی جانب سے برسات کی تباہ کاریوں کے حوالے سے ویڈیوز بھی شیئر کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yaha to pta b nhi tumhari zindgi pta nhi kaha maflooj ho gai hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا علامہ اقبال کو خراج عقیدتلاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے مفکر اسلام اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔ ALLAMA MUHAMMED IQBAL WAS GREAT MUSLIM LEADER OF THE MUSLIM WORLD..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ماہا‘ کی وجہ سےمتحدہ عرب امارات میں طوفانی بارش، اسکول بند،معمولات درہم برہمدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات کی کئی ریاستوں میں تیزہواکے ساتھ طوفانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ سے سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شام میں تشدد سے لاکھوں لوگوں کی جان کو خطرہ ہے: اقوام متحدہشام میں تشدد سے لاکھوں لوگوں کی جان کو خطرہ ہے: اقوام متحدہ UN Syria Violence Threats OHCHR UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شام میں تشدد سے لاکھوں لوگوں کی جان خطرے میں ہے۔ اقوام متحدہشام میں تشدد سے لاکھوں لوگوں کی جان خطرے میں ہے۔ اقوام متحدہ Syria Torture Millions Lives Danger UNO UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے ملازمتوں کا حصول ممکنانفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے ملازمتوں کا حصول ممکن تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »