گورنر پنجاب سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا علامہ اقبال کو خراج عقیدت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر پنجاب سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا علامہ اقبال کو خراج عقیدت IqbalDay ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے بھی الگ الگ پیغامات میں علامہ محمد اقبال کے افکار پر عملدرآمد کے عزم کا اظہار کیا ہے تاکہ اقوام عالم میں بلند مقام حاصل کیا جاسکے۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے یوم اقبال پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم وہ پاکستان تشکیل دے رہے ہیں جس کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے یوم اقبال پر اپنے پیغام میں کہا کہ مسلم امہ کو درپیش مسائل کاحل اقبال کی تعلیمات میں مضمرہے، شاعر مشرق علامہ محمد اقبال مفکر پاکستان تھے، اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیےعلیحدہ وطن کا تصور پیش کیا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان نے سوری نے اپنے پیغام میں کہا کہ اقبال کے نزدیک تعصب وانتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، علامہ اقبال...

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اقبال کی سوچ مسلمانان برصغیرکو سامراجیت سے نجات کی روشن امید ثابت ہوئی، جس کا تصور اقبال نے دیکھا تھا وزیراعظم وہی ریاست بنانے کاعزم رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اقلیتوں کے حقوق کی ضامن، احترام کرنے والی ریاست ہے، گردوارہ کرتارپور اور راہداری کا افتتاح رواداری اوراحترام انسانیت کی مثال ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ALLAMA MUHAMMED IQBAL WAS GREAT MUSLIM LEADER OF THE MUSLIM WORLD..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا سے مذاکرات کامیاب ہونگے: گورنر پنجابمولانا سے مذاکرات کامیاب ہونگے: گورنر پنجاب تفصيلات جانئے: DailyJang 😂😂😂😂👎 مولانا کو اتنا بیواقوف سمجھا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نوازکا پاسپورٹ عدالت میں ہے، حکومت کے پاس نہیں،گورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے نوازشریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل بالآخر 14 ماہ بعد گورنر ہاؤس منتقلگورنر سندھ عمران اسماعیل بالآخر 14 ماہ بعد ڈیفنس میں واقع اپنے ذاتی گھر سے اہل خانہ کے ImranIsmailPTI pid_gov Sharam magar nahi aati ImranIsmailPTI pid_gov پہلے ہسپتال داخل تھا ؟ ImranIsmailPTI pid_gov junaid16586
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات,سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالوزیراعظم سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات,سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال Pakistan PMImranKhan Meeting CMPunjba UsmanBuzdar pid_gov CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی اختلافات ہمیشہ ڈائیلاگ سے ہی حل ہوتے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »