دانتوں کے زرد رنگ کو دور کرنے میں مددگار جڑی بوٹیاں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

Teeth خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دانتوں کی سفیدی کیلئے مہنگے پراڈکٹس اور ڈینٹسٹ کے پاس ہزاروں روپےخرچ کیے جاتے ہیں جو جیب پر بھاری پڑتے ہیں۔

دانتوں کی سفیدی کیلئے مہنگے پراڈکٹس اور ڈینٹسٹ کے پاس کئی ہزار پیسے خرچ کیے جاتے ہیں جو جیب پر بھاری پڑتے ہیں/ فائل فوٹو

مگر آسانی سے دستیاب چند قدرتی جڑی بوٹیاں دانتوں کی سفیدی کے حصول کے لیے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں جبکہ جیب پر بوجھ بھی نہیں بڑھتا۔ہلدی کا استعمال صدیوں سے کھانوں کی تیاری کے لیے کیا جارہا ہے جبکہ مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے بھی اسے مفید تصور کیا جاتا ہے۔ لونگ دانتوں کی دیکھ بھال کرنے اور دانتوں سے جراثیم دور بھگانے میں اپنا کردار ادا کرتی ہے، اس کے علاوہ یہ دانتوں کے درد سے بھی نجات دلاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس موبائل ایمرجنسی وارڈ میں کیوں آگئی؟ ویڈیو وائرلخاتون ڈاکٹر کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس موبائل سمیت ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شاملاسرائیل نے فوجیوں کو بچوں کے خلاف جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کی تصدیق کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈے کو بالوں پر کیسے استعمال کیا جائے؟بالوں میں انڈے کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے کیونکہ یہ بالوں کو نرم ملائم بنانے اور ان کی نشونما کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، اسرائیلی میڈیا کا انکشافنیتن یاہو یہودی فرقے حردیم کو فوج میں شامل کرنے پر بضد ہیں تاہم الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں کے حردیم فرقے کے لوگ اسرائیلی فوج میں شامل ہونے سے انکاری ہیں: رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اگر آپ گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیںگوگل کی جانب سے دنیا کے مقبول ترین ویب براؤزر میں موجود ایک بڑی خامی دور کرنے کے لیے اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں کا راکٹ حملہ، پولیس کو اغوا کرنے کی کوششپنجاب اور سندھ کے سرحدی علاقے صادق آباد میں کچے کے ڈاکوؤں نے راکٹ حملہ کر کے پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »