اگر آپ گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

Google خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوگل کی جانب سے دنیا کے مقبول ترین ویب براؤزر میں موجود ایک بڑی خامی دور کرنے کے لیے اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔

گوگل کی جانب سے دنیا کے مقبول ترین ویب براؤزر میں موجود ایک بڑی سکیورٹی خامی دور کرنے کے لیے اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے 50 سے 60 فیصد افراد براؤزنگ کے لیے گوگل کروم کو ترجیح دیتے ہیں، تو اس میں موجود سکیورٹی کمزوری بہت بڑا خطرہ ثابت ہوسکتی ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس سکیورٹی کمزوری کو سنگین قرار دیا گیا ہے جس سے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس پر گوگل کروم استعمال کرنے والوں کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔گوگل کروم کا وہ فیچر جو ویب براؤزر کو ہمیشہ کیلئے بدل دے گاگوگل کا کروم براؤزر کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

یہ سکیورٹی کمزوری کروم کے اس حصے میں دریافت ہوئی جو ویب رینڈرنگ میں مدد فراہم کرتا ہے اور اسی وجہ سے براؤزر کو فوری اپ ڈیٹ کرنا ضروری ہے۔ اس کمزوری کو استعمال کرکے ہیکرز صارفین کو خصوصی طور پر تیار کردہ نقصان دہ ویب سائٹ کی جانب لے جاتے ہیں اور انہیں صارف کے ڈیٹا تک رسائی مل جاتی ہے یا وہ سسٹم کو کنٹرول کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔گوگل کی جانب سے اس سکیورٹی کمزوری کے حوالے سے زیادہ تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔اگر آپ کو معلوم نہیں کہ براؤزر اپ ڈیٹ ہوچکا ہے یا نہیں تو تھری ڈاٹ مینیو پر کلک کرکے سیٹنگز میں جائیں۔اس کے بعد کروم کی جانب سے بتایا جائے گا کہ براؤزر اپ ٹو ڈیٹ ہے، اگر نہیں ہوگا تو وہ اپ ڈیٹ ہونا شروع جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے میں مددگار آسان ٹِرکساگر آپ فون کو زیادہ استعمال کرتے ہیں تو اسے دن میں ایک سے زیادہ بار چارج کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہوگی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکارdav1d نامی اپ ڈیٹ مارچ 2024 میں گوگل پلے سسٹم اپ ڈیٹ میں پیش کی گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لہسن نہار منہ کیوں کھانا چاہیے؟لہسن ہمارے تقریباً تمام پکوانوں میں استعمال کیا جاتاہے، لوگ اسے سبزی مسالا اور اچار کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں تاہم بہت کم لوگ اس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائدتربوز کے بیج اکثر پھینک دیے جاتے ہیں لیکن اگر آپ کو ان کی افادیت کا علم ہوجائے تو آپ یہ غلطی دوبارہ نہیں کریں گے بلکہ ان سے پوری طرح مستفید
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'بیٹی ہے یا کوئی سزا؟' اداکار عاصم محمود نے جہیز اور شادی کے اضافی خرچوں کیخلاف مہم شروع کردیاداکار نے صارفین کو بھی جہیز کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے کہا اور ایک اسٹوری میں لکھا کہ 'اگر آپ میرے ساتھ ہیں تو میری اسٹوریز کو ری پوسٹ کریں'۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیااگر آپ کو اس بینچ پر اعتراض ہے تو ہم اٹھ کر چلے جاتے ہیں، جسٹس مسرت ہلالی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »