داعش نے قندھار کی مسجد میں خود کش دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

داعش نے قندھار کی مسجد میں خود کش دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار کی مسجد میں جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 63 ہو گئی ہے جبکہ 90 دیگر زخمی ہیں۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ عالمی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ داعش نے مسجد میں خودکش دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے اور بیان میں کہا کہ داعش کے دو جنگجوؤں نے مسجد کے محافظوں کو گولی مار کر ہلاک کیا اور بعد میں ، نمازیوں میں گھس کر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ خیال رہے گذشتہ جمعے کو بھی افغانستان کے شہرقندوز میں نمازجمعہ کے دوران مسجد کے اندر دھماکا ہوا تھا ، جس کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق اور 100 افراد زخمی ہوگئے تھے، دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔

واضح رہے رواں ماہ کے آغاز میں اماراتِ اسلامی کی سیکیورٹی فورسز کے ایک خصوصی یونٹ نے کابل کے ضلع میں داعش کے خلاف آپریشن کیا ، افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ آپریشن میں داعش کے جنگجوؤں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں داعش کے تین جنگجو مارے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیٹ فلکس نے پاکستان میں اپنے ماہانہ پلانز کی قیمتوں میں کمی کردی - ایکسپریس اردونیٹ فلکس نے ماہانہ اسٹینڈرڈ پلان 800 روپے جبکہ پریمیم پلان 1100 روپے کا کردیا ہے Haha We are Using Free Netflix
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں سندھ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیاHow much Kuch zyada hi tezi se bhag rahen hn😑
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، ن لیگ کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعبس بیان جاری کرتے رھو۔خدا کے لیے اس سے آگے بھی کوئئ عمل کرہ۔ سب مل کر عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں، ان لوگوں صرف اپنی مراعات سے غرض ہے، ان کے لیے مہنگائی کوئی مسلئہ ہی نہیں ، عوام کے ٹیکسوں پر مل کر عیش کرتے ہیں اور بیانات ایک دوسرے کے خلاف دیتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی سرکار کی ناکام پالیسیاں بھارت میں غربت کی شرح میں بڑا اضافہ12:21 AM, 15 Oct, 2021, بین الاقوامی, ممبئی: مودی سرکار کے معاشی ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ کورونا وائرس کے سبب کاروباری بندشوں اور بے روزگاری نے گزشتہ مودی سرکار کو پاکستان سرکار سے سیکھنا چاہئیے..
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا ایس اوپیز میں نرمی کھلے مقامات میں ماسک کی پابندی ختمسعودی عرب میں کرونا کے اثرات میں کمی کے بعد عالمی وبا کے حوالے سے اختیار کردہ ضوابط میں بتدریج نرمی لانے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کھلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، ٹماٹر، آلو، گھی، مٹن، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر سمیت 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »