داسو میں ہلاک 9 چینی انجینئرز کی لاشیں اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دی گئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیڈ باڈیز کو شام کو پرواز کے ذریعے چین روانہ کیا جائے گا۔

خیبر پختونخواہ کے اپر کوہستان کے علاقے داسو میں بس کے ساتھ پیش آنے والے واقعے میں ہلاک 9 چینی انجینئرز کی ڈیڈ باڈیز چین روانہ کرنے کے لیے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دی گئیں۔

سی پیک کے تحت چینی ماہرین کی نگرانی میں داسو ڈیم کی تعمیر جاری ہے۔ 14 جولائی کو منصوبے پر کام کرنے والے چینی ماہرین، مقامی مزدور اور ایف سی اہلکار داسو ڈیم کی سائٹ جارہے تھے کہ ان کی بس خوفناک دھماکے سے دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں بس میں سوار 9 چینی انجینئرز، دو ایف سی اہلکار اور لیبر سمیت 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے جنہیں قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا۔ابتدا میں وزارت خارجہ نے واقعہ کو حادثہ قرار دیا تاہم بعدازاں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بارودی مواد کے شواہد منظر عام پر...

واقعہ کی اعلی سطح کی تحقیقات جاری ہیں ۔ جمعہ کی صبح ہلاک 9 چینی انجینئرز کی تابوتوں میں بند ڈیڈ باڈیز کو چین بھجوانے کے لیے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچایا گیا جہاں انھیں کارگو ٹرمینل میں رکھاگیا ہے۔ ڈیڈ باڈیز کو شام تین بجے کے قریب پرواز نمبر GHT CA -42 کے ذریعے چین روانہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Totally planned killing of Chinese Engineers, due to lack security by their host,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر میں منعقد ہونے والے انتخابات میں فوج کو بلانے کا فیصلہ | Abb Takk Newsمطلب کشمیربھی انکےحوالےکیاجائیگا۔ مطلب مرشد جیتے گا 😀
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

قربانی کے جانور کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے ملزمان کی ضمانتپولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی قربانی کے جانور پر فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، ملزمان قربانی کے جانور پر فائرنگ کرتے رہے اور ویڈیوز بھی بناتے رہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جب لاہور میں دہشت کی علامت جگا گجر کو ہلاک کرنے والی پولیس پارٹی کو تین سو روپے انعام دیا گیا - BBC News اردوجگا گجر کا اصل نام محمد شریف تھا، وہ لاہور کے علاقے اسلامیہ پارک کا رہنے والا تھا۔ اس علاقے میں ایک میلہ لگا کرتا تھا جس میں جگا کے بھائی مکھن گجر کا کسی بات پر لاہور کے مشہور بدمعاش اچھا شوکر والا سے جھگڑا ہو گیا۔ EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country پولیس میں بھی ایسے لوگ ھوتے ھے جنکی وجہ سے ھی غنڈے پروان چڑھتے ھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی پولیس نے بے قابو بھینسے کو فائرنگ سے مارنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے قربانی سے پہلے بے قابو بھینسے کو فائرنگ کرکے مارنے والے آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے واقعے میں استعمال بھینسے کو جنگل میں ہانک دیا جائے اور پیسے وصول کر لیئے جائیں..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کے موقع پر کشمیری بھائیوں اور فوجی جوانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں: چودھری شجاعتاللہ ہمیں جنت البقیع کی زیارت نصیب فرمائے آمین! اور بیچارے غریب مونس الٰہی کو بھی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا آپ اس تصویر میں بچے کی ماں کو پہچان سکتے ہیں؟کیا آپ اس تصویر میں بچے کی ماں کو پہچان سکتے ہیں؟ ARYNewsUrdu Yes Hair color check krein bachy ka kis se match ho raha hy Pink Yellow dress
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »