دادو: 10 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی, پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دادو: 10 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی, پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا pid_gov Police

نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔نجی نیوز کی رپورٹ کے مطابق دادو میں واقع ملاح چوک کی رہائشی دس سالہ بچی کو ایک شخص اس کے گھر کے باہر سے لے کر گیا اور زیادتی کے بعد بے ہوش حالت میں وہیں پھینک گیا۔اہل خانہ بچی کو لے کر اسپتال پہنچے جہاں ڈاکٹرز نے زیادتی کی تصدیق کی۔ پولیس نے ملزم کو تلاش کرنے کے لیے چھاپے مارے اور پھر اسے حراست میں لے لیا

گیا جس کی شناخت رضا پنہور کے نام سے ہوئی۔پولیس نے والد کی مدعیت میں دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کر کے حراست میں لیے جانے والے شخص نے تفتیش شروع کردی۔یاد رہے کہ اس سے قبل 20 جنوری کو کاکا صاحب کے علاقے میں گھر سے مدرسے جانے والی بچی لاپتہ ہوگئی تھی، بعد ازاں اس کی لاش بر آمد ہوئی، پولیس کے مطابق بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دادو: 10 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی، ملزم گرفتارکراچی: سندھ کے ضلع دادو کے علاقے ملاح چوک میں 10 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق دادو میں واقع ملاح چوک کی رہائشی دس سالہ بچی کو ایک شخص اُس کے گھر کے باہر سے لے کر گیا اور ز اسکا زمہ وار حکومت پاکستان ہے اگر Hooze_Noor اور باقی کی جو بچیاں اس کا شکار ہوئ تب حکومت نے انکو سرعام لٹکایا ہوتا تو آج یہ واقعہ پیش نہ آتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کے پیٹ سے آدھا کلو بال اور شیمپو کے پیکٹس برآمدلڑکی کے پیٹ سے آدھا کلو بال اور شیمپو کے پیکٹس برآمد Girl Hair 13YearOldGirl ShampooPackets Operation TamilNadu India Stomach Operation PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشقافغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets AfghanPresidentTweet ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official حضرت على رضى الله تعالى عنه کا قولِ مبارک ھے: 'جس سے نیکی کر، اس کے شر سے ڈر'
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔فردوس عاشقافغان صدرکی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔ فردوس عاشق Pakistan Afghanistan AfghanPresident Tweet FirdousAshiqAwan AfghanTerrorism Dr_FirdousPTI MoIB_Official ForeignOfficePk PTIofficial ashrafghani OfficialDGISPR Dr_FirdousPTI MoIB_Official ForeignOfficePk PTIofficial ashrafghani OfficialDGISPR تو موجودہ وزیراعظم نیازی کی ٹویٹس اور بیانات انڈیا کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ تیز گام ،سپریم کورٹ کے کارروائی کے حکم کے بعد ریلوے کے اعلیٰ افسر کو معطل کر دیا گیا , نجی ٹی ویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ریلوے نے سانحہ تیز گام پر اعلی افسر کو معطل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں امن کے نام پر پورا فلسطین اسرائیل کے حوالے کر دیا گیامقبوضہ بیت المقدس: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی کے حوالے سے اپنے منصوبے کا اعلان کر دیا، منصوبے کے تحت مشرقی بیت المقدس پر اسرائیل قبضہ تسلیم کرنے اور شہر کے ایک حصے میں فلسطینی دارالحکومت قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، غیر قانون آباد کاریوں پر اسرائیل کا قبضہ اور چار سال کے لیے مزید کالونیوں کی تعمیر روکنے کی تجویز بھی پلان کا حصہ ہے۔ دو کتے ایک ساتھ 😡😡😡👊👊 Tu Lago or iss nonsense ke peche ke Le k do hamen Kashmir ye jab Palestine bech Raha he Tu Kashmir p Kiya help karega phir bhi zidi Bache ki Tarah lagay hue hen hamare pm sb nhe hamari madad Karo Kuch Karo, ye log aisa hi karenge or ham ya blackmail honge ya bik jaenge Where is Muslim ummah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »