خیرپور:نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ،باپ جاں بحق،بیٹا زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیرپور:نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ،باپ جاں بحق،بیٹا زخمی Khairpur Unknowns Firing House Casualties pid_gov

گیا۔تفصیلات کے مطابق خیرپور کے گائوں حاجی خان مری میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ سے باپ جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس نے لاش اور زخمی کو سول ہسپتا ل خیرپور منتقل کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ مری برادری کے دو گروپوں میں زمین کے تنازع کا شاخسانہ ہے۔.

گیا۔تفصیلات کے مطابق خیرپور کے گائوں حاجی خان مری میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ سے باپ جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس نے لاش اور زخمی کو سول ہسپتا ل خیرپور منتقل کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ مری برادری کے دو گروپوں میں زمین کے تنازع کا شاخسانہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیہ میں تیز رفتار پک اپ کو حادثہ، 6 افراد جاں بحقلیہ: صوبہ پنجاب کے علاقے لیہ میں تیز رفتار پک بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹانک، ملازئی میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 14 افراد جاں بحقٹانک میں درابین موڑ پر 2 گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ ہوا جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کا واقعہ انعام گروپ اور بیٹنی قبائل کے درمیان پیش آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹانک: دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ، 15 افراد قتل، متعدد زخمیٹانک: (دنیا نیوز) فائرنگ کا کیہ واقعہ ٹانک کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہان دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں کی لڑائی میں 15 افراد اپنی جانون سے ہاتھ دھو بیٹھے، متعدد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ علاقے میں شدید کشیدگی ہے۔ ہمارے ملک نے خاک ترقی کرنی ہے جب لوگوں کی سوچ ہی نہیں بدل رہی اور کچھ عرصے بعد دونوں ایک دوسرے کو معاف کر دیں گے Imran_raoo استغفراللّٰہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

\u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628: \u0639\u0645\u0631\u06c1 \u0632\u0627\u0626\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u0628\u0633 \u06a9\u0648 \u062d\u0627\u062f\u062b\u06c1\u060c 35 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

راجن پور میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 3افراد قتلراجن پور میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 3افراد قتل Pakistan Rajanpur PersonalEnmity Firing Killed pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرا ئم:-مردان: جائیداد کا لالچ،...جہل اور جہالت ان کو مارنے کے بعد یہ جائیداد ساتھ لیکر جانا قبر میں کیونکہ مارنے والے نے بھی تو مرانا ھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »