خیبرپختونخوا میں سیلاب سے بچاؤ کیلئے پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا میں سیلاب سے بچاؤ کیلئے پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا

پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے صوبے کے اکثر اضلاع کو سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ جاری کردیا جس میں ڈی آئی خان ، نوشہرہ، ہری پور ، مانسہرہ ، کوہستان، طور غر اور ایبٹ آباد کے اضلاع کی انتظامیہ کو خبردار کیا گیا ہے۔ خط کا متن میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی الچی ڈیم سے پانی کا بہاؤ چھوڑ دیا گیا ہےسیلابی ریلہ تقریباً بارہ گھنٹوں میں تربیلہ ڈیم پہنچے گا۔ خط میں دریائے کابل کے آس پاس آباد لوگوں کو تیار رہنے کے علاوہ متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو تحریری خط کے ذریعے حفاظتی انتظامات کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں موسم برسات میں دریائے راوی اور ستلج میں سیلاب کا خدشہرواں موسم برسات میں بارشوں کا پانچواں سلسلہ جاری ہے۔ بارشوں کی وجہ سے دریائے راوی اور ستلج میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ بھارت کی جانب سے معلومات کی فراہمی بھی معطل ہے۔ لاہور میں دوسرے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے اضافی پانی دریا ستلج میں چھوڑ دیا،پاکستان میں سیلاب کا خطرہبھارت نے آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لداخ ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے، جس سے دریائے ستلج میں پانی داخل ہوگیا۔ اضافی پانی پاکستان میں داخل ہونے سے حکام نے سیلاب کا خطرہ ظاہر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے 2 ، کرنٹ لگنے سے ایک زخمیکراچی میں فائرنگ سے 2 ، کرنٹ لگنے سے ایک زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا، سیلاب کا خدشہبھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا، سیلاب کا خدشہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خطرہدریائے ستلج میں بھارتی پنجاب سے آنے والے ریلے سے سیلاب کا خطرہ ہے، این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کردی ہے، اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خطرہبھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خطرہ Read News RiverSatluj Flood India Water pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »