اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس آج 11 بجے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی۔ کانفرنس کی صدارت مولانا فضل الرحمان

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کریں گے۔اے پی سی دن 11بجے چک شہزاد میں سینیٹر طلحہ محمود کے فارم ہائوس پر ہوگی۔

آل پارٹی کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنما شریک ہوں گےتاہم ا بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف شرکت نہیں کرسکیں گے، بلاول بھٹو زرداری اپنے دورہ اسکردو،شہباز شریف کمر کے درد کے باعث شرکت نہیں کرسکیں گے۔مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے اے پی سی میں شرکت کیلئے وفود تشکیل دے دیئے۔مسلم لیگ ن کی جانب سے خواجہ آصف،احسن اقبال اور ایاز صادق شرکت کریں گے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی،نیر بخاری اور فرحت اللہ بابر شرکت کریں...

اے پی سی میں شامل دیگر جماعتوںمیں اے این پی کے اسفند یار ولی اور میاں افتخار شرکت کریں گے،پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کی طرف سے محمود خان اچکزئی شرکت کریں گے،جمیعت علمائے پاکستان کی جانب سے علامہ اویس نورانی شرکت کریں گے،قومی وطن پارٹی کے رہنما آفتاب احمد شیر پائو شرکت کریں گے جبکہ جمیعت اہلحدیث کے رہنماؤں سمیت اپوزیشن کے دیگر رہنماء بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ناکامی کے بعد کی صورتحال کاجائزہ لیا جائے گا۔ اے پی سی میں حریت رہنماء خصوصی شرکت کریں گے۔آل پارٹیز کانفرنس کے دو سیشن ہوں گے۔پہلے سیشن میں حریت رہنما مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بریفنگ دیں گے، دوسرے سیشن میں تمام اپوزیشن جماعتیں مشترکہ لائحہ عمل طے کریں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی، شہباز اور بلا ول کی شرکت سے معذرتمتحدہ اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی، شہباز اور بلا ول کی شرکت سے معذرت Read News MediaCellPPP pmln_org BBhuttoZardari APC MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہوگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مشترکہ حکمت عملی طے کی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اے پی سی، شہباز شریف اور بلاول شرکت نہیں کر سکیں گےکل اپوزیشن کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس اپوزیشن رہنما میاں شہباز شریف اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بغیر منعقد ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے اے پی سی کا ایجنڈا جاری کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن نے آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈاجاری کردیاہے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی،مسئلہ کشمیر کی صورتحال پر غور ہوگااسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی )آج صبح 11بجے ہوگی، اے پی سی میں مسئلہ کشمیرکی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اپوزیشن جماعتوں آل پارٹیز کانفرنس آج صبح 11بجے چک شہزاد میں سینیٹر طلحہ محمود کے فارم ہاؤس پرہوگی، اے پی سی کی صدارت امیر جمعیت علماء اسلام مولانا […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہوگی،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ناکامی اور آئندہ کی حکمت عملی ایجنڈے میں شاملاپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پیر کو ہوگی،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ناکامی اور آئندہ کی حکمت عملی ایجنڈے میں شامل MediaCellPPP pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »