خیبرپختونخواحکومت کی سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخواحکومت کی سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری Pakistan KPKGovt GovtServants Loan KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment PTIofficial MoIB_Official

قرضے گھر،گاڑی ،موٹرسائیکل خریدنے کے لیے فراہم کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی ، کے پی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری دے

دی۔بلاسود قرضے گھر،گاڑی ،موٹرسائیکل خریدنے کے لیے فراہم کیےجائیں گے ، دستاویز کے مطابق گریڈ 1 سے17 تک کے ملازمین قرضے لینے کے اہل ہوں گے، کم سے کم 5 سال اور زیادہ سے زیادہ 10سال مدت ملازمت والے قرض لے سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخواحکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری دے دیخیبرپختونخواحکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری دے دی Read News KPKUpdates cmkpkmehmoodkha Budget2019 Debt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کے لئے مفت تشخیصی ٹیسٹوں کی سہولت ختم - ایکسپریس اردومحکمہ صحت نے صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد نئے ریٹس کا مراسلہ جاری کر دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی - ایکسپریس اردوملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل کیلئے یہ فیصلہ کیا، وزیراعظم آفس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مکمل خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، ممتا بینرجیبھارت میں مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مکمل خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ انسانی امور کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں مزید 3 سال کی توسیعاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کردیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فیصلہ ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل کیلئے کیا گیا ہے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جنرل قمر جاویدباجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیعwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »