خیبر پختونخوا: لکی مروت میں نئے سال کے پہلے مہینے میں پولیو کا پہلا کیس - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آر آر ایل نے تصدیق کردی : KP PolioDrops DawnNews

خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں نئے سال کے پہلے مہینے میں ہی پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا جس کی تصدیق اسلام آباد میں ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے کردی۔

پولیو وائرس نے بچے کی دونوں ٹانگوں کو متاثر کیا جس سے ان کے معذور ہونے کے علامات نظر آرہی تھیں اور دائیں ٹانگ میں زیادہ اثر ہوا تھا۔ ویکسین کے علاوہ پولیو کے خاتمے کا کوئی سبب نہیں تاہم بروقت قطرے پلانے سے بچے اس خطرناک وائرس سے بچ سکتے ہیں اور ماہرین صحت والدین پر زور دیتے ہیں کہ بچوں کو ہردفعہ قطرے ضرور پلوائیں۔

پاکستان تاحال پولیو سے متاثرہ ملک ہونے کے باعث عالمی ادارہ صحت کی جانب سے متعدد سفری پابندیوں کا شکار ہے اور 2014 سے بیرون ملک سفر کرنے والے ہر شہری کو پولیو سے متعلق سرٹیفکیٹ درکار ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹے کے بحران پر چیف سیکریٹری پنجاب اور خیبر پختونخوا کا رابطہچیف سیکریٹری پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کاظم نیاز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بلوچستان میں برف میں پھنسے لوگوں کی جانیں بچانے والے کو خراج تحسینوزیراعظم کا بلوچستان میں برف میں پھنسے لوگوں کی جانیں بچانے والے کو خراج تحسین PMImranKhan ImranKhanPTI Balochistan Quetta SalmanKhan Saved SnowStranded ImranKhanPTI الله اکبر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک پاکستان میں پولیو کےخاتمے میں مدد کرے گافیس بک پاکستان میں پولیو کےخاتمے میں مدد کرے گا Pakistan PolioVaccination Facebook Help Remove Videos Propaganda Facebook zfrmrza pid_gov fbnewsroom ForeignOfficePk Pid_Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لبنان میں جاری مظاہرے چوتھے ماہ میں داخلبیروت : لبنان میں حکومت محالف مظاہرے کے باعث اہم شاہراہیں بند کر دی گیئں ۔ تفصیلات کے مطابق لبنان میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آنا شروع ہو گئی ہے گزشتہ روز بھی احتجاج
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں گندم کی سپلائی بروقت نہ ہونے کی وجہ سے بحران پیدا ہوا ہے جبکہ صوبائی وزیر خوراک کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ چور راج بوٹ گردی Mafia of PLMN and PPP majority of them owns flour mills in Punjab trying to fail the PTI government Sab mafian logo nay PTI pay funding ki hoi hy ab wo sab kuch kar rai hy our selected kuch nai kar sakta
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہری پور: لکڑی کے گودام میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »