خیبرپختونخوا:تیزبارش،برفباری کےامکان، سیاحوں کو احتیاط کا مشورہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاحتی مقامات کیلئے نکل رہے ہیں تو موسم کی بدلتی صورتحال، سیاحتی مقامات تک راستوں اور ہوٹلز سے متعلق تازہ معلومات کے لئے پڑھیے مفصل رپورٹ SamaaTV

Posted: Oct 21, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

محکمہ موسمیات نے چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان، نوشہرہ، پشاور، چارسدہ، باجوڑ، کرم، وزیرستان اور کوہاٹ میں تیز بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ بارشوں کا سلسلہ اتوار کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوری کی ملازمین کو ہدایت۔۔۔آریان کی ضمانت تک گھر میں میٹھا نہیں بنانادوسری جانب شاہ رخ خان نے انڈسٹری سے وابستہ اپنے دوستوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس آزمائشی وقت میں اُن کے گھر آنے سے گریز کریں۔ Mafi اسلام وعلیکم جناب بھائی صاحب جناب الحمدللہ پاکستان 1نعمت ہے جس کا احساس اور احسان اللہ کا شکر گزار ہیں لیکن بتائیں کیا انڈیا میں بھی مسلمانوں کی تعداد کے مطابق عزت ہے یا نہیں؟؟؟؟پلیز گربیان میں جھک کر دیکھنا اور پھر جواب دیجئے گا واسلام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آخری سانس تک انصاف قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔عمران خانآخری سانس تک انصاف ، قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔عمران خان Pakistan PMImranKhan PTIGovernment CorruptionFreePakistan ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official چور زانی ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official Shirm nae ondi honi ae gal krdy hoy.... Pindora papers kithy gae Allah ko kia mon dikhao ge
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرلعائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عائشہ خان کی شادی کب ہوئ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی05:20 PM, 20 Oct, 2021, کاروباری, کراچی: سونے کی قیمت کو ایک بار پھر سے پر لگ گئے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چین فائیو جی صارفین کی تعداد 45کروڑ تک پہنچ گئیچین میں فائیو جی صارفین کی تعداد 45کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ترجمان لیو جونجی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس وقت یہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فاروق احمد لغاری: سیاسی سرگرمی سے اختیارات کی گرماگرمی تک -فاروق احمد لغاری: سیاسی سرگرمی سے اختیارات کی گرماگرمی تک ARYNewsUrdu کل_تک_معاہدہ_پوراکرو mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »