خیبرپختونخوا: نجی تعلیمی اداروں کا 4اگست سے اسکولز کھولنےکا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا: نجی تعلیمی اداروں کا 4اگست سے اسکولز کھولنےکا اعلان SamaaTV

Posted: Jul 12, 2020 | Last Updated: 3 hours agoپرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ خیبر سے کراچی تک بغیر ایس او پیز کے بس چل سکتے ہیں تو تعلیمی ادارے کیوں بند ہیں؟ کرونا کی وجہ سے لوگ نہیں تعلیم اور تعلیمی ادارے مر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ونٹر زون میں گزشتہ 9 ماہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں جس کی وجہ سے طلبہ اور طالبات کا وقت تباہ ہوگیا ہے۔ حکومت نے ستمبر میں اسکولوں کو کھولنے کا اعلان کر دیا ہے مگر ونٹر زون میں دسمبر میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوکر طلبہ کا پورا سال ضائع ہوگا، اس لئے وہ 4 اگست سے نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے نجی تعلیمی اداروں کے مالکان سے مذاکرات کے موقع پر نجی اداروں کے لئے بلاسود قرضوں اور گرانٹ کے لئے جو کمیٹی تشکیل دی تھی اس نے ابھی تک کوئی کردار ادا نہیں کیا، صوبائی حکومت مذکورہ کمیٹی کی سفارشات کو جاری کرکے منظر عام پر لائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاپشاور : مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کوعہدے سے ہٹادیا گیا اور کامران بنگش کو مشیراطلاعات کےپی کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر عہدے سے فارغ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سےمزید 65افراد جاں بحق کیسز کی تعداد2لاکھ46ہزار سے تجاوزڈیڑھ لاکھ سے زائد صحتیاباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 2752  کیسز کی تصدیق ہوئی ہےجب کہ مزید 65  اموات سے جاں بحق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اشتہارات میں کمیشن لینے کا الزام، اجمل وزیر مشیر اطلاعات کے عہدے سے سے فارغ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لوڈشیڈنگ سے متعلق اسد عمر کے اعلان سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، وزیرتوانائی سندھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عوام کو حکومت سے زیادہ اپوزیشن کے غیرفعال رہنے سے شکوہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »