مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مشیراطلاعات خیبرپختونخوااجمل وزیرعہدے سے مستعفی ہوگئے اور اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو بھجوادیا ہے۔

خیبر پختونخواہ حکومت نے مشیراطلاعات خیبرپختونخوااجمل وزیر کوعہدے سے ہٹاتے ہوئے کامران بنگش کو مشیراطلاعات کےپی کی اضافی ذمہ داری سونپ دی ہے، کامران بنگش کے پاس بلدیات کا قلمدان بھی ہے۔ واضح رہے کہ 3 مارچ 2020 کو وزیراطلاعات شوکت یوسف زئی کو ان کے عہدے سے ہٹا کر اجمل وزیر کو یہ عہدہ سونپا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نادرا کے ڈی جی پروجیکٹس ذوالفقار علی عہدے سے فارغنادرا کے ڈی جی پروجیکٹس ذوالفقار علی عہدے سے فارغ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاوزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کامران بنگش کو معاون خصوصی اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔ اعلامیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کے ایک اور اہم عہدیدار کو عہدے سے ہٹا دیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) نادرا کے ڈائریکٹر جنرل پروجیکٹس ذوالفقار علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے,ڈی جی پراجیکٹ نادرا ذوالفقار احمد کی جگہ کسی کو تعینات نہیں کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اشتہارات میں کمیشن کا الزام:اجمل وزیر عہدے سے فارغوزیراعظم عمران خان کے حکم پر وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اجمل وزیر فارغ کامران بنگش خیبرپختونخوا کے نئے مشیر اطلاعات تعینات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »