خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری KPKUpdates KPKUpdates CoronaVaccination CoronavirusPandemic

ہے، مجموعی طور پر3لاکھ 37ہزار248افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکمل ہوچکا ہے ۔ہفتے کے روزمحکمہ صحت کی جانب جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 3لاکھ 21ہزار797ہیلتھ ورکرز اور معمر افراد کو سائنو فارم کی پہلی خوراک دی جا چکی ہیں جبکہ 2لاکھ43 ہزار952ہیلتھ ورکرز اور معمر افراد کو سائنو فارم کی دوسری خوراک بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ

5لاکھ26 ہزار28 ہیلتھ ورکرز اور معمر افراد کو سائنو وک کی پہلی خوراک اور 49154ہیلتھ ورکرز اور معمر افراد کو سائنو وک کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔محکمہ صحت کے اعداد وشمار کے مطابق 44 ہزار142 بزرگ افراد کو کین سائنو ویکسین بھی لگائی جاچکی ہے، 1لاکھ23 ہزار566 ہیلتھ ورکرز اور معمر افراد کو اسٹرازینیکا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا سیالکوٹ اورکوٹلی کا دورہ ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں کی تعریفآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے سیالکوٹ اورکوٹلی میں جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے آپریشنل تیاریاں جاری رہنی چاہئیں۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COAS وزیر اعظم عمران خان کا اس بجٹ میں عوام کے لیے بڑا رلیف جانیے بجٹ کے بارے میں تفصیل اس وڈیو میں👆🏻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیڈ قادرآباد کا دورہ، بیراج میں پانی کی آمد اور اخراج کا جائزہاسی پانی میں ڈوب مرنا چاھئے ڈوبنے کے لیے جگہ تلاش کر رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں شہریوں کی جانب سے ویکسینیشن کے مراحل نظرانداز کیے جانے کا انکشافکراچی : شہر قائد میں شہریوں کی جانب سے ویکسینیشن کے مراحل نظرانداز کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ، شہری ویکیسن لگا کر انٹر ی کے بغیر چلے جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاریخیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، مجموعی طور پر3لاکھ 37ہزار248افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکمل ہوچکا ہے ۔ہفتے کے روزمحکمہ صحت کی جانب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج بھی اپنا صدقہ دینے اور نظر اتارنے کا مشورہ ہے اور کسی بڑے کام میں ہاتھ نہ ڈالیں، جہاں فکر ہے،وہ سارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کا گھوٹکی ٹرین حادثے کی تحقیقات 16 جون سے شروع کرنے کا اعلانلاہور : پاکستان ریلوے کے ترجمان نے گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثے کی تحقیقات 16 جون سے شروع کرنے کا اعلان کردیا ، متعلق تحقیقات تین دن تک جاری رہیں گی۔ گھوٹکی ٹرین حادثہ کوئ نیا نہیں ہے اگر ریکارڈ دیکھا جائے تو گھوٹکی اور اس سے بیس پچیس میل کے علاقے میں ہر سال یا پندرہ مہینوں میں ایک حادثہ ملے گا جو کہ اچانک نہیں بلکہ اس علاقے کے چند و ڈیرے بدمعاش لوٹ مار کے لئے کرواتے ہیں Azamsawati
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »