کراچی میں شہریوں کی جانب سے ویکسینیشن کے مراحل نظرانداز کیے جانے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں شہریوں کی جانب سے ویکسینیشن کے مراحل نظرانداز کیے جانے کا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں 50سےزائدمراکزپرویکسی نیشن کاسلسلہ جاری ہے تاہم ویکسینیشن کی دونوں ڈوز مکمل کرنے والے متعدد شہری سرٹیفیکیٹ کے حصول سے محروم ہیں۔

شہریوں کی جانب سے ویکسی نیشن کے مراحل نظرانداز کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ، ڈیٹا انٹری آپریٹر کا کہنا ہے کہ ویکسی نیشن کےلیے3 مراحل سےگزرناپڑتاہے، پہلا مرحلہ رجسٹریشن ،دوسرا ویکسین اورتیسرا مرحلہ سسٹم میں اندارج کا ہے، رش کی صورت میں شہری ویکیسن لگا کر انٹر ی کے بغیر چلے جاتے ہیں۔ ماہرین نے کہا کہ مطلوبہ معلومات نہ ہونےکےسبب سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیاجاتا، نادرا میں انٹرنیٹ کنیکٹویٹی اور لوڈشیڈنگ بھی مسائل کی وجہ ہے۔۔

ڈیٹا انٹری آہریٹر خالق دیناہال نے کہا کہ بعض مراکز پر ڈیٹا کی انٹری نہیں کی حاتی ہے ، شیریوں کی بڑی تعداد خالق دیناہال رجوع کر رہی ہے جبکہ نادرا والے بھی شہریوں کو مناسب معلومات فراہم نہیں کرتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے بعد ایک اور صوبے میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل ، مگر کیوں؟کے پی کے بعد ایک اور صوبے میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل ، مگر کیوں؟ ARYNewsUrdu Education dipatment ko mazzak banadiya hai in logo ne Kohi preparation nai Lagta hai is saal fail.e honga abbu ammi muj sa homeed laga kar betay hai 😔 KA HAMRA bacha A+ haye ga aur ma... (''? '') 😔kuch yad ho tab na Shafqat_Mahmood MinisterSindh EduMinistryPK pareshanstudent cancelboardexam2021 CancelExamsSaveLives
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی دنیا کے 10 ناقابل رہائش شہروں کی فہرست میں شامل - ایکسپریس اردوناقابل رہائش شہروں میں کراچی سے اوپر موجود تقریبا تمام شہرخانہ جنگی اور گروہی تصادم کی وجہ سے فہرست میں شامل ہوئے ہیں مزید پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ *ویسےآپ میری ایک بات سنیں جی۔وہ یہ کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ کی طرح لوگ مجھےبھی فالو کریں۔مگرلوگ صرف بڑےلوگوں کو ہیFollow کرتےہیں۔کیاآپ بھی مجھ جیسےعام بندےکو فالونہیں کریں گے؟ تاہم میں وٹےسٹےپریقین نہیں رکھتا۔ Dean Mian Lal Bangla Seventy-8
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان،محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے، مزید تفصیلات SamaaTV Welcome, thank you for contacting me, I will get back to you shortly. Karachi may konsay area may yh bhi bata de🙄 Yaha yh halat hy k ek area may barish to dusray area may dhoop Hoti hy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں میٹرک کے امتحانات 5 اور بارہویں کے 26 جولائی سے ہونگے - ایکسپریس اردوتدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ویکسی نیشن لازمی ہوگی، نوٹیفکیشن Kia faisla hai jaldi sy bta do taaky hamain b sakoon a jay🙏🏻cancleboardexams
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جمعہ سے پیر کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی07:02 PM, 9 Jun, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز سے مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہونگی جس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمرکوٹ کے 339 طالبعلموں میں سکالر شپ کے چیک تقسیمعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )عمرکوٹ ضلع کے ہونہار 339  طالب علموں میں حکومت سندھ کی اقلیتی معاملات کی صوبائی وزارت کی جانب سکالرشپ کے چیک تقسیم ۔ ایڈووکیٹ ہیرا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »