خیبر پختونخوا میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور متعلقہ حکام کو چار ماہ میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کیلیے اقدامات کرنے ہدایت دی گئی۔

اجلاس میں صوبے کے گنجان آباد علاقوں کے لیے موٹر بائیک ریسپانس یونٹ قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا جو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے لیے جدید آلات اور دواؤں سے لیس ہوگا اور ہنگامی صورتحال میں کام کرے گا۔ اجلاس میں حیات آباد کو ہیلتھ کیئر سٹی ڈیکلیئر کرنے، صوبے کے سرکاری اسپتالوں میں ہیلتھ انفارمیشن اینڈ سروس ڈیلیوری یونٹ قائم کرنے اور بڑے سرکاری اسپتالوں میں بزرگ شہریوں کیلیے ایگزیکٹو ہیلتھ چیک اپ پروگرام شروع کرنے کے فیصلے بھی کیے گئے جس میں 65 سال سے زائد عمر کے شہریوں کا ہر تین ماہ بعد مفت چیک اپ کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ کے پی اعلی امین گنڈاپور نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلیے نئی ہیلتھ پالیسی تیار کی جائے اور ٹی ایچ کیو اسپتالوں کو اپ گریڈ کر کے انہیں صحت کارڈ کے پینل میں شامل کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی پی نے پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عید الفطر کے بعد پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، مریم نوازلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمیں پتا چلا ہے دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، پنجاب میں داخل ٹرکوں کا ڈیٹا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد : تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکول بیگ میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلنگ میں ریٹائرڈ ایف سی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشافاسکول بیگ میں اسلحے کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کارروائی کے دوران کے پی کے پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیااسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »