خیبرپختونخوا حکومت کے کل عیدمنانے کے اعلان پر وفاقی وزیر مذہبی امور کا بیان بھی سامنے آگیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکورنے خیبرپختونخوا حکومت کے کل عیدالفطر منانے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آزاد ادارہ ہے،ہم

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے،صرف مرکزی کمیٹی کو درخواست کر سکتے ہیں کہ شہادتوں کو نظرانداز نہ کیا جائے ۔

یاد رہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے کل سرکاری سطح پر عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کل گورنر ہاﺅس پشاور میں عیدالفطر کی نماز ادا کریں گے،کابینہ ارکان اور سرکاری حکام بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ عیدالفطر کی نماز ادا کریں گے۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف کا کہناہے کہ کے پی سے شوال کا چاند دیکھنے کی 130 شہادتیں موصول ہوئی ہیں ،جس پر کے پی حکومت نے کل سرکاری طور پر عید منانے کا فیصلہ کیاہے ،انہوں نے کہا کہ عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کیا ہے اور انکی منسٹری کیا ہوگی۔ان لٹیرو چورو کو عوام أٸندہ الیکشن می دیکھ لینگے

ڈیزلی لٹیرہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'حکومت احتجاج سے بچنے کے لیے کل عید کروانا چاہتی ہے'‘حکومت احتجاج سے بچنے کے لیے کل عید کروانا چاہتی ہے’ arynewsurdu PakistanKiAwazARY Eid ٹارگٹ خان کو ہٹانا۔ہٹا دیا۔شہباز کو pm بنانا بنا دیا۔حمزہ کو cm بنانا بنا دیا۔عدالت سے کا دروازہ بند کرنا۔کر دیا۔الیکشن کمیشن کا آپ کے خلاف فیصلے دینا۔آپ کے وکیل اور ٹرینڈ ان کچھ نہیں بگاڑ سکے۔اب اگلا ٹارگٹ عمران خان کو مارنا۔پہلے سارے ٹارگٹ حاصل ہو چکے ہیں۔ ہم صرف ٹویٹتے رہیں گے Hamzanatalokar اب اس کی سنو۔ کیا کیا نمونے اکھٹے کیے ہوئے خان نے Sir, chand nazar nahi aya... Chand ghairatdaron ke leye nikalta hai en baighiart ke leye nahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے انتظامات ختم کرنے کے احکامات جاریلاہور : گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے انتظامات ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے , آئین شکن قانون شکن یہودیوں کے داماد نے تیرہ سو سال پہلے مدینہ سے بے دخلی کا بدلہ چکانے کی کوشش کی توہین_مسجد_نبوی_نامنظور شیخ_رشید_کوگرفتارکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران 8.4 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج پر پیشرفتBaap PM beta CM corruption AM to PM انڈیا سے جنگ عید کے بعد انڈیا کے ساتھ بارڈر پر جھوٹی کشیدگی اور لڑائی کا ڈرامہ رچایا جائے گا تاکہ حب الوطنی کے نعرے کی آڑ میں اپنے کرتوتوں پہ پردہ ڈالا جا سکے پاکستانیو خبر دار رھو، تمھیں جذباتی کر کے تمھارے اصل حق سے محروم کرنے کا منصوبہ بن چکا حب الوطنی کارڈ اب نہی چلے گا Interior منسٹر Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اے این پی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی وقار خان انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوخیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی اور عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ نے وقار احمد خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا 30 منٹ کے بعد پرموشن لسٹ بنے گی جس نے لسٹ میں ایڈ ہونا ہے وہ مجھے فالو کر کے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں لسٹ میں وہی ایڈ ہو گا جس نے مجھے فالو کیا ہوگا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حلال نعرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمضان کے آخری چند روز، آج اور کل شدید گرمی پڑے گیکراچی میں پارہ 40 جبکہ اندرون سندھ کے کچھ اضلاع میں 49 اور کہیں 45 ڈگری سینٹی ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے اللہ تعالیٰ رحم کرے اپنے بندوں پر حملہ کرنے کا منصوبه بناتے ہیں تاکہ پہلے پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کر دیا جائے اور پھر حملہ کیا جائے۔ وہ پاک فوج کے کھانے میں کوئی وائرس ملا دیتے ہیں۔ پاک فوج وہ كھانا کھا کر مفلوج ہو جاتی ہے اور نقل و حرکت نہیں کرپاتی۔ پھر دشمن کہتے ہیں کہ 'اب ہم پاکستان پہ حملہ کریں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا عید کے 3 روز بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہحکومت کی جانب سے عید الفطر کے 3 روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »